علی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعمل

Indonesia Berita Berita

علی فضل کا ہیرا منڈی میں اہلیہ کی شاندار اداکاری پر ردعمل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

اداکار علی فضل نے اپنی اہلیہ کیلئے ہیرا منڈی کی لجو اپنی اہلیہ( ریشا چڈا) کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

بالی ووڈ اداکار وماڈل علی فضل نے ویب سیریز ہیرا منڈی میں اہلیہ ریچا چڈا کی شاندار اداکاری کی تعریف کی ہے۔

اداکار علی فضل نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کیلئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے ہیرا منڈی کی لجو اپنی اہلیہ کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ علی فضل نے اہلیہ کی خوب تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ آپ نے نے ہمیشہ کی طرح بہترین اور غیر معمولی اداکاری کی، تم بہترین ہو اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں، ہیرا منڈی میں بہترین اداکاری پر تمھیں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔واضح رہے کہ یکم مئی کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی سیریز ہیرا منڈی میں سوناکشی سنہا، ادیتی راؤ حیدری، منیشا کوئرالا، سنجیدہ شیخ، ریچا چڈھا، فردین خان، شیکھر سمن اور ان کا بیٹا ادھیان سمن اور تاہا شاہ نے اداکاری کے جوہر دکھائے...

ویب سیریز ہیرا منڈی کی کہانی ایسی طوائفوں کے اردگرد گھومتی ہے جو ناچ گانا کر کے اپنا گزارا کرتی ہیں۔ اس بھارتی فلم میں لاہور کی زمانہ قدیم میں موجود ہونے والی بدنامِ زمانہ ہیرا منڈی کو دکھایا گیا ہے۔عروبہ مرزا کا سونے کا بریسلیٹ گُم ہوگیاپوجا بھٹ کس نامور اداکار کیساتھ 27 سال بعد اسکرین پر واپس آ رہی ہیں؟

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑے’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل پر برس پڑےایکشن اور ڈرامے سے بھرپور فلم ’ہیرا منڈی‘ میں ناظرین سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل ’عالم زیب‘ کی اداکاری پر برس پڑے۔
Baca lebih lajut »

ہیرامنڈی میں اہلیہ کی ’’پرفارمنس‘‘ پر علی فضل خوشممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی اداکار علی فضل ویب سیریز ہیرا منڈی میں اہلیہ ریچا چڈھا کی اداکاری دیکھ کر خوش ہوگئے۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ریلیز ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ دیکھی جانیوالی  بھارتی سیریز بن گئی ہے، اس سے متعلق سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملا جلا رد عمل بھی دیکھنے میں آیا ہے۔اداکار علی فضل نے بھی ہیرامنڈی سے...
Baca lebih lajut »

ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیاویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ پر تنقید، سوناکشی سنہا کا ردعمل سامنے آگیاسنجے لیلا بھنسالی ایک فنکار ہیں اور انہوں نے ایک نئی دنیا تخلیق کی ہے، اداکارہ
Baca lebih lajut »

ہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیہیرا منڈی کی کاسٹ کب کپل شرما شو کی مہمان بنے گی؟ تاریخ سامنے آگئیممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس پر ریلیز سیریز ’ہیرا منڈی‘ کی کاسٹ بہت جلد ’دی گریٹ انڈین کپل شرما شو‘ کی مہمان بنے گی۔
Baca lebih lajut »

ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ریچا چڈھا نے کس لیجنڈری اداکارہ سے متاثر ہو کر ’ہیرا منڈی‘ میں کردار ادا کیا؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا نے ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ میں کردار کیلیے حامی بھرنے کی وجہ بتا کر سب کو حیران کر دیا۔
Baca lebih lajut »

سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟سنجے لیلا بھنسالی ’ہیرامنڈی‘ میں کن پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے؟بالی ووڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی پہلی ویب سیریز ہیرا منڈی کیلئے پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:53:56