ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوت

Indonesia Berita Berita

ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

بی جے پی رہنما کنگنا رناوت گائے کا گوشت کھاتی ہیں، کانگریس لیڈر کا دعویٰ

جنرل باجوہ کا مقدمے کی درخواست پراعتراض،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیاعمران، بشریٰ بی بی ملاقات نہ کرانے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر کرنے کی ہدایتموزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتاپی ٹی آئی کا چئیرمین، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے بائیکاٹ کا فیصلہگوجرانوالہ؛ ہندو دھرم شالہ کی 40 کنال اراضی پر ماڈل قبرستان بنانے کا فیصلہخواتین کی چھٹی حِس مردوں سے مختلف ہوتی ہے، ماہرینمعروف بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں کی...

کانگریس لیڈر کے اس بیان کے بعد کنگنا رناوت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ میں گائے کا گوشت یا کسی اور قسم کا سُرخ گوشت نہیں کھاتی، یہ انتہائی شرمناک ہے کہ میرے بارے میں بے بنیاد افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، اداکارہ نے مزید کہا کہ میرے مداح جانتے ہیں کہ میں ایک قابل فخر ہندو ہوں اور اس طرح کی افواہیں اُنہیں کبھی گمراہ نہیں کر سکتیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آزادی مارچ کیس: بانی پی ٹی آئی، قریشی، شیخ رشید کی درخواست بریتعالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ
Baca lebih lajut »

’فواد خان کے ساتھ زندگی بھر کام کرنے کے لیے تیار ہوں‘، صرحا اصغر’فواد خان کے ساتھ زندگی بھر کام کرنے کے لیے تیار ہوں‘، صرحا اصغرشوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صرحا اصغر کا کہنا ہے کہ زندگی میں کبھی چائے نہیں پی اور نہ ہی مٹھائی کھائی۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

کبھی آپ نے نفرت کا شربت پیا ہے؟ نہیں تو بنائیں اور پیئیں، خاص ترکیبکبھی آپ نے نفرت کا شربت پیا ہے؟ نہیں تو بنائیں اور پیئیں، خاص ترکیبموسم گرما میں ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ ٹھنڈا ٹھار میٹھا شربت پی کر پیاس بجھائے جس کی مٹھاس کو محبت سے تعبیر کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ نے کبھی نفرت کا شربت پیا ہے؟
Baca lebih lajut »

عالیہ بھٹ کو کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا،رندیپ ہُوداممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے اداکار رندیپ ہُودا نے کہا ہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ کو 2019 میں ریلیز ہونے والی فلم ’گلی بوائے‘ کے وقت کنگنا رناوت نے بے جا تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق جب 2019 میں کنگنا رناوت نے عالیہ بھٹ کی اداکاری کو ’اوسط درجے‘ کی کہا تھا تب رندیپ ہُودا نے عالیہ بھٹ کی حمایت میں ٹویٹ کی تھی۔اپنے حالیہ...
Baca lebih lajut »

ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظمججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظماس معاملے پر سیاست نہیں بلکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، شہباز شریف
Baca lebih lajut »

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکاسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاکہلاک ہونے والوں کا تعلق فلسطین، آسٹریلیا، پولینڈ اور برطانیہ سے ہے، این جی او
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 21:07:00