ترجمان القسام بریگیڈز کا طوفان الاقصیٰ کا ایک سال مکمل ہونے پر ویڈیو پیغام
ہم نے طویل جنگ کا انتخاب کیا ہے جو دشمن کیلئے مہنگی اور تکلیف دہ ہوگی، ابو عبیدہپاکستان چینی شہریوں اوراداروں کی حفاظت کیلیے موثر اقدامات کرے، چینی وزارت خارجہلبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو غیرملکی پرواز سے وطن لانے کا فیصلہایف آئی اے کی کارروائی؛ جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والامسافر گرفتاراسلام آباد سے گرفتار خیبرپختونخوا کے اراکین اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاریسائٹ میں نئی بھرتیوں سے متعلق اطلاعات غلط ہیں،ایم ڈیپنجاب حکومت کا لاہور میں 7 سے 9 نومبر یوتھ فیسٹیول کرانے کا اعلانایم این اےسہیل...
ابو عبیدہ نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کررہا تھا لیکن طوفان الاقصیٰ کے ذریعے ہم دشمن پر پہلے ہی حملہ آور ہوگئے، یہ دور جدید کا سب سے کامیاب کمانڈو آپریشن تھا جس میں دشمن کو ذلت آمیز شکست ہوئی۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ 7 اکتوبر کا حملہ مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اسرائیلی مبینہ خلاف ورزیوں، بستیوں کی توسیع، فلسطینی سکیورٹی قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی اور غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کا ردعمل تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اپنے اصول پر قائم رہیں گے کہ جو بھی ہم پر حملہ آور ہوگا ہم اس پر حملہ کردیں گے: نیتن یاہوایران نے بہت بڑی غلطی کردی ہے، وہ نہیں جانتے کہ ہم اپنے دفاع اور دشمن کو جواب دینے کیلئے ہر حد تک جا سکتے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا بیان
Baca lebih lajut »
اپنے ملک کو فلسطینیوں کا دوسرا گھر بننے نہیں دیں گے؛ اردنشاہِ اردن نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور راہداریوں کے کھولنے کا مطالبہ بھی کیا
Baca lebih lajut »
اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
Baca lebih lajut »
آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰحکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
ریپ کیس میں گرفتار بھارتی اداکار و رکن اسمبلی ضمانت پر رہاساتھی اداکارہ نے اداکار مکیش کیخلاف ریپ اور جنسی تشدد کا مقدمہ دائر کیا ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »
آرٹس کونسل میں ورلڈکلچر فیسٹیول کے آٹھویں روز تھیٹر پلے وی جین، ایرر 404 ناٹ فاؤنڈ پیشسائیفائی اور پولیٹیکل سٹائیر کا امتزاج تھیٹر پلے بازیلہ مصطفیٰ نے ڈائریکٹ کیا ہے
Baca lebih lajut »