ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال

Indonesia Berita Berita

ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کا خون کافی نہیں تھا؟ شوبز ستاروں کا اسرائیل سے سوال
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

گزشتہ شب غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے

پاکستان میں 90 فیصد کاشتکار ٹیکس نہیں دیتے، عالمی بینکورلڈکپ؛ پاکستانی ٹیم کو وائرل بخار نے لپیٹ میں لے لیاسری لنکا نے دنوشکا گوناتھلاکا پر عائد تمام پابندیاں ختم کردیںغزہ کے اسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 فلسطینی شہیدکراچی میں 16 سالہ گھریلو ملازمہ کی پُراسرار موتکراچی:

گزشتہ شب غزہ شہر کے الاہلی عرب ہسپتال پر اسرائیلی قوج کی جانب سے فضائی حملے کیے گئے جس کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید جبکہ سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔ معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں کہا کہ ‘فوری طور پر سیز فائر کا مطالبہ کیا اور غزہ میں انسانی امداد فراہم کرنے کی اجازت کے لیے درخواست کی’۔اُنہوں نے سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ‘برائے مہربانی غزہ کے لوگوں کے لیے اپنی آواز بلند کریں’۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئیخالصتان تحریک بھی مظلوم فلسطینیوں کی مدد کیلیے میدان میں آ گئیاسرائیل کی 12 روز سے جاری وحشیانہ بمباری سے متاثرہ مظلوم فلسطینیوں کی مدد کے لیے خالصتان تحریک کا حامی گروپ بھی میدان میں آگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

اپنے شہداء کو کہاں دفنائیں؟ فلسطینی سفیر کی بے بسیاپنے شہداء کو کہاں دفنائیں؟ فلسطینی سفیر کی بے بسیقاہرہ : اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں روزانہ شہید ہونے والے بے گناہ فلسطینیوں کو دفنانے کیلئے بھی کوئی جگہ نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

اپنے شہداء کو کہاں دفنائیں؟ فلسطینی سفیر کی بے بسیاپنے شہداء کو کہاں دفنائیں؟ فلسطینی سفیر کی بے بسیقاہرہ : اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں روزانہ شہید ہونے والے بے گناہ فلسطینیوں کو دفنانے کیلئے بھی کوئی جگہ نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکیغزہ پر اگلا حملہ زمینی کارروائی کے بجائے سرپرائز بھی ہوسکتا ہے، اسرائیل کی دھمکیاسرائیل زمینی راستے سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہا تھا غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم بھی دے رکھا ہے
Baca lebih lajut »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دیدیالندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیدیا۔  ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کو...
Baca lebih lajut »

'مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے'؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جواب'مجھے خون کا پیسہ نہیں چاہیے'؛ امریکی میک اپ آرٹسٹ کا اسرائیلی خاتون کو جوابہُدیٰ قطان نے اسرائیل فلسطین کشیدگی پر آواز اُٹھائی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:17:08