اسرائیل زمینی راستے سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہا تھا غزہ سے شہریوں کو انخلا کا الٹی میٹم بھی دے رکھا ہے
28 دن بعد ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کا اضافہاسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس میں عدالتی دائرہ اختیار پر فیصلہ محفوظسرکاری ملازمین کی بحالی اور مستقلی کی سفارشات پر عملدرآمد روکنے کا حکمفوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کا قانون کیا ہے؟ وزارت قانون سے جواب طلبآن لائن شاپنگ ویب سائٹ کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کا انکشافپاک بھارت میچ؛ بھارتی صحافی کا اسٹیڈیم میں چوری کی وارداتوں کا انکشافاسرائیل نے غزہ پر نئے طریقوں سے حملوں کی دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ سب بری فوج کی غزہ پر ممکنہ کارروائی کو جنگ کا اگلا مرحلہ...
دوسری جانب غزہ کی ناکہ بندی کرکے اسرائیل نے بجلی کی ترسیل اور خوراک کی فراہمی بند کر رکھی ہے جس پر کئی ممالک نے اسرائیل سے ناکہ بندی ختم کرنے اور زمینی حملے سے باز رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔اس حوالے سے اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا کہ سب یہ سمجھ رہے ہیں کہ غزہ میں فوجی کارروائی اب زمینی آپریشن ہوگا لیکن ہم جنگ کے جس اگلے مرحلے کی تیاری کر رہے ہیں وہ کچھ نیا بھی ہوسکتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
’اگر فلسطینیوں پر حملے نہ رکے تو۔۔۔‘، ایران کی اسرائیل کو دھمکیتہران: ایران نے اسرائیل کو حماس کے ساتھ جنگ کے دوران غزہ میں معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری نہ روکنے پر دھمکی دے دی۔
Baca lebih lajut »
ایران کا اسرائیل کیخلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کا الٹی میٹمایران نے اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ دے دی۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔واضح رہے کہ 7 اکتوبر سے اسرائيل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے جس دوران مسلسل بمباری...
Baca lebih lajut »
لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیےصیہونی فورسز کے غزہ پر مسلسل حملوں کے پیش نظر لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں لبنان کے دفاع کی دعویدار تنظیم حزب اللہ نے نام نہاد صیہونی سرحدوں پر اسرائیل کے لگائے گئے نگرانی کے کیمروں کو بھی تباہ کر دیا ہے، حزب اللہ نے سرحد پر اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔دوسری جانب غزہ میں...
Baca lebih lajut »
حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ جوبائیڈن کا بڑا بیانواشنگٹن: حماس اسرائیل تنازع پر امریکی حکمت عملی یا یوٹرن؟ امریکا کے صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کو غزہ پر قبضہ نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
Baca lebih lajut »
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے غزہ میں اسرائیل کی وارننگ کو جبری بے دخلی قرار دیدیالندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا آج 10 واں روز ہے جبکہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیدیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطینیوں کو غزہ سے نکلنے کی اسرائیل کی وارننگ کو 'جبری بے دخلی' قرار دیتے ہوئےکہا کہ فلسطینیوں کو...
Baca lebih lajut »
اسرائیل غزہ پر حملوں سے باز نہ آیا تو سنگین نتائج بھگتے گا؛ ایران کی دھمکیاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے ایران کی دھمکی اسرائیل کے مشیر قومی سلامتی تک پہنچا دی
Baca lebih lajut »