صیہونی فورسز کے غزہ پر مسلسل حملوں کے پیش نظر لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں لبنان کے دفاع کی دعویدار تنظیم حزب اللہ نے نام نہاد صیہونی سرحدوں پر اسرائیل کے لگائے گئے نگرانی کے کیمروں کو بھی تباہ کر دیا ہے، حزب اللہ نے سرحد پر اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔دوسری جانب غزہ میں...
صیہونی فورسز کے غزہ پر مسلسل حملوں کے پیش نظر لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کر دیے ہیں لبنان کے دفاع کی دعویدار تنظیم حزب اللہ نے نام نہاد صیہونی سرحدوں پر اسرائیل کے لگائے گئے نگرانی کے کیمروں کو بھی تباہ کر دیا ہے، حزب اللہ نے سرحد پر
اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔دوسری جانب غزہ میں فلسطینیوں کیلئے ہر گزرتا لمحہ مشکل سے مشکل ہوتا جا رہا ہے، مسلسل بمباری میں 2 ہزار 800 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے ہیں، شہدا میں ایک ہزار سے زائد بچے اور 400 سے زائد خواتین بھی شامل ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزاماسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا
Baca lebih lajut »
حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزاماسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا
Baca lebih lajut »
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہلبنانی حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ
Baca lebih lajut »
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہلبنانی حزب اللہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ اس نے مقبوضہ لبنان فلسطینی سرحد کے پار صہیونی غاصب فوج کی ایک ٹھکانے کو نشانہ
Baca lebih lajut »
اسرائیل نے الجزیرہ نیوز چینل کو بند کرنے کی تیاری شروع کر دییروشلم: اسرائیل کی حکومت نے دنیا کے سامنے اس کے مظالم کو بے نقاب کرنے والے قطری نیوز چینل الجزیرہ پر پابندی لگانے کیلیے غور شروع کر دیا۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی سپورٹ کیلیے امریکا کا دوسرا طیارہ بردار جہاز بھیجنے کا اعلانواشنگٹن: امریکا نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی سپورٹ کیلیے ایک اور طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کر دیا۔
Baca lebih lajut »