انسانی جسم میں بیماریوں کی سب سے بڑی وجہ نظام انہظام ہے، جس میں ذرا سی بے ترتیبی یا بے احتیاطی سے بہت سی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔
نظام ہاضمہ کو کیسے بہتر رکھا جائے اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں حکیم شاہ نذیر نے ناظرین کو مفید مشورے دیئے اور نسخے سے آگاہ کیا۔
حکیم شاہ نذیر نے کھانے کے بعد ہونے والی بدہضمی کی شکایت کے خاتمے کیلیے ایک نسخہ تجویز کرتے ہوئے اسے بنانے کا طریقہ بھی بیان کیا۔سوکھے لیموں کا پاؤڈر 50 گرام، سونف کا پاؤڈر 50گرام، پودینے کا پاؤڈر 50 گرام، اور اجوائن کا پاؤڈر 50 گرام۔ ان چاروں اجزاء کو مکس کرکے رکھ لیں اور دن میں دو مرتبہ کھانا کھانے کے بعد ایک چمچ پانی کے ساتھ لیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نظام ہاضمہ سے دل کے دورے (ہارٹ اٹیک) کا کیا تعلق ہے؟انسانی جسم کے اندر سب سے بڑا اور اہم نظام ہاضمے کا ہوتا ہے جس کی ابتدا منہ سے ہوتی ہے، دانت غذا کو پیس کر معدے کو بھیجتے ہیں اور انزائمز
Baca lebih lajut »
پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیاکمیٹی تمام مسئلے کا جائزہ لے کر بہترین حل کے لیے تجاویز پیش کرے، شادی شدہ خواتین کی سہولت اور آسانی کو مدنظر رکھ کر سفارشات تیار کی جائیں: وزیر داخلہ
Baca lebih lajut »
کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
Baca lebih lajut »
’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
Baca lebih lajut »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کی ٹیم ہمیشہ کی طرح غیر متوقع ہے: میتھیو ہیڈنپاکستان کی فاسٹ بولنگ بہت اچھی ہے ، پاکستان کے پاس چار بہترین فاسٹ بولرز موجود ہیں: سابق پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن
Baca lebih lajut »
کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
Baca lebih lajut »