ہار کےخوف سے مودی سرکار کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی ، بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا بی جے پی کشمیر میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہی۔
آرٹیکل370 کے تحت کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد مودی سرکار مقبوضہ کشمیر میں الیکشن سے فرار ہوگئی۔
بی بی سی کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں نے جیت کے بعد کانگریس سے اتحاد کا فیصلہ کیا ہے،بی جےپی کشمیر میں جھوٹ اوردھوکےسےیہ ثابت کر رہی ہے کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد حالات بہت بہتر ہوئے ہیں،کشمیری عوام کے مطابق حالات ویسے نہیں ہیں جیسا کہ ان کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
1996کے بعد پہلی مرتبہ مقبوضہ کشمیرکے 3 حلقوں میں بی جے پی نےکوئی امیدوارکھڑا نہیں کیاپرامن کشمیر کا بیانیہ جھوٹا پڑنے کے خوف سے کشمیر کے مسلم اکثریت علاقوں سے بی جے پی کو کوئی امیدوار انتخابی دوڑ میں شامل ہی نہیں ہوا۔
Baca lebih lajut »
کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتارملزمان کے خلاف مودی سرکار سے تعلقات کی تحقیقات جاری
Baca lebih lajut »
لداخ اور کارگل کی عوام مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئیدہلی میں تین مہینے سے جاری کسانوں کے احتجاج کے بعد لداخ اور کارگل کی عوام بھی مودی سرکار کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔
Baca lebih lajut »
مودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشیمودی سرکار کے کرائے کے قاتلوں کیخلاف کینیڈین کورٹ میں پیشی ہوئی، سپرنٹنڈنٹ مندیپ موکر نے گرفتار شدہ قاتلوں اور مودی سرکار کے مابین تعلق اور رابطے کے بارے بتایا۔
Baca lebih lajut »
مقبوضہ کشمیر میں الیکشن کا بائیکاٹ ،مودی سرکار کے منصوبوں پر پانی پھر گیاسرینگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا کے الیکشن کے دوران پولنگ سٹاف مکھیاں مارتے ہوئے دن بھر ووٹرز کی راہ تکتا رہا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کو وفاق کا حصہ قرار دیئے جانے کے بعد یہ پہلے عام انتخابات ہیں اس سے قبل مقبوضہ کشمیر کی اپنی اسمبلی ہوا کرتی تھیں۔ جس کے الیکشن کشمیری حکومت خود کرواتی...
Baca lebih lajut »
اتنے ووٹ تو شہباز کو نہیں ملے تھے جتنے انکی جگہ ضمنی الیکشن لڑنیوالے کو مل گئے، عمر ایوبپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے پنجاب سے ضمنی الیکشن میں کامیاب امیدواروں جیت کے نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا
Baca lebih lajut »