اسلام آباد : نگراں وزیرتوانائی محمدعلی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا گھریلو صارفین پر زیادہ اثرنہیں پڑے گا
تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی وزیرتوانائی محمدعلی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ملکی مفادمیں کیاگیاہے، گیس کی قیمتوں میں اضافہ مشکل فیصلہ تھا، پاکستان میں جوگیس حکومت خریدتی ہےاسکی ادائیگی کرناپڑتی ہے، حکومت اورکنزیومرجوادائیگی کرتاہےاس میں فرق ہے، اوگراکی اس سال کی ادائیگی697ارب روپے ہے۔
محمدعلی نے بتایا کہ ماضی میں جوپالیسی تھی اس حساب سےاس سال چارج کرناضروری تھا، یہ قیمتیں نہ بڑھتیں تواس سال بھی400ارب روپےکانقصان ہوتا، 2013اور2014میں مجموعی طورپر نقصان18ارب روپےسالانہ تھا، ہرسال یہ نقصان بڑھتاگیاہے، آج10سال بعد879ارب روپےکےنقصان پرکھڑے ہیں۔ گیس کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے نگراں وزیر توانائی نے بتایا کہ 57فیصدگھریلوصارفین کیلئےگیس ٹیرف نہیں بڑھا، 57فیصدگھریلوصارفین کیلئےفکسڈچارج400روپےکردیاگیاہے، گھریلوصارفین کازیادہ سےزیادہ بل1300روپےآئے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں نارتھ اورساؤتھ میں الگ الگ ریٹ چارج ہوتےتھے، ساؤتھ میں نیچرل گیس زیادہ ہےاس لئےقیمت کم رکھی گئی ہے، ماضی میں اگرکسی کونئی فیکٹری لگاناہوتومہنگی گیس ملتی تھی، نارتھ اورساؤتھ میں تمام کمپنیوں کوایک ہی قیمت پرگیس ملےگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
‘گیس صارفین کو اب بلوں میں ہر ماہ 400 روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے’اسلام آباد :حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا ، چھوٹے صارفین کو اب ہر ماہ چار سو روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے،
Baca lebih lajut »
‘گیس صارفین کو اب بلوں میں ہر ماہ 400 روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے’اسلام آباد :حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا ، چھوٹے صارفین کو اب ہر ماہ چار سو روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے،
Baca lebih lajut »
گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ، اطلاق یکم نومبر سے ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیئے گئے ہیں،پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے...
Baca lebih lajut »
پلے اسٹیشن 5 کا اسپائیڈرمین گیم سب سے زیادہ فروخت ہونے والا گیم بن گیااس گیم کی مرکزی کہانی کو مکمل ہونے میں تقریباً 15 گھنٹے لگتے ہیں
Baca lebih lajut »
حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 منظور : حج درخواستوں کب وصول کی جائیں گی؟اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 کی منظوری دے دی ، حج درخواستوں کی وصول کا عمل نومبر کے وسط سے شروع ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »
حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 منظور : حج درخواستوں کب وصول کی جائیں گی؟اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے حج و عمرہ ریگولیشن بل 2023 کی منظوری دے دی ، حج درخواستوں کی وصول کا عمل نومبر کے وسط سے شروع ہوجائے گا۔
Baca lebih lajut »