گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج

Governor Berita

گورنر ہاؤس پر قبضہ کرکے دکھائیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا: گورنر کے پی کا علی امین کو چیلنج
Kpk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے بلکہ اگر قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا: فیصل کریم کنڈی

/ فائل فوٹو

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ میں کبھی بھی گورنر راج نہیں لگاؤں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نےگورنرہاؤس پرقبضے کی بات کی، گنڈاپورکو چیلنج ہے، آئیں قبضہ کرکے دکھائیں، میں تمہیں سڑکوں پر گھسیٹوں گا۔آپ اپنے بانی کو جیل سے نہیں نکال سکتے بلکہ اگر قانون توڑا تو آپ کو بھی جیل میں ڈالا جائے گا: گورنر کے پی کا علی امین گنڈاپور کو جواب

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kpk

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبرپختونخوا کی وزیر اعلیٰ علی امین کو دھمکیگورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور وفاق پر چڑھائی کا بیان دیتے ہیں تو قانون حرکت میں آئے گا۔
Baca lebih lajut »

کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکمکراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکمنیول، رینجرز ہیڈ کوارٹرز، گورنر، سی ایم ہاؤس، سب کا فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ ہے، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »

بتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہمبتائیں جناح کورٹ کس قانون کے تحت رینجرز کو دیا؟ چیف جسٹس وفاق اور سندھ حکومت پر برہمچھوٹے لوگوں کے گھر توڑ دیئے، نیول، رینجرز ہیڈکوارٹرز،گورنر اور وزیراعلیٰ ہاؤس نے فٹ پاتھوں پر بھی قبضہ کیا ہوا ہے: قاضی فائز عیسیٰ
Baca lebih lajut »

لاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس پہنچ گئےلاہور: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی گورنر ہاؤس پہنچ گئےابراہیم رئیسی گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے الگ الگ ملاقات کرینگے جبکہ گورنر ہاؤس میں ایرانی وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا جائے گا۔
Baca lebih lajut »

خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خدا کی قسم! پختونخواہ میں گورنر راج لگایا تو ہم گورنرہاؤس پر قبضہ کرلیں گے،پھر وزیراعلیٰ ہاؤس اور گورنر ہاؤس دونوں ہمارے ہوں گے، یہ دھمکیاں ان کو دو جو کرسیوں کے بھوکے ہیں، قوم پر مسلط لُولے لنگڑے گھوڑے جن کے گھروں میں حرام ہے، یہ دھمکیاں ان کو دو۔ انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران...
Baca lebih lajut »

گورنر سندھ کو ہٹانے کے سوال پر مراد علی شاہ نے کیا کہا؟گورنر سندھ کو ہٹانے کے سوال پر مراد علی شاہ نے کیا کہا؟وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سوال کیا گیا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی اطلاعات ہیں اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:48:07