وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سوال کیا گیا کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کی اطلاعات ہیں اس حوالے سے آپ کیا کہیں گے
اے آر وائی نیوز کے مطابق ۔وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گورنر سندھ کے رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کا ہے ہمارا نہیں ہے۔
وزرا کا حلف اٹھانے والوں میں شاہد سلام تھہیم، جام اکرام، محمد علی ملکانی، مخدوم محبوب الزماں، شاہینہ شیر، دوست علی راہموں، طارق تالپور شامل ہیں۔یہ پڑھیں: گورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیا ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اتحادی ہے اور مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بلوچستان حکومت حب حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حب حادثے کے زخمیوں کو علاج کی تمام سہولتیں فراہم کریں گے بلوچستان حکومت اس حادثے کی تحقیقات ضرور کرے گی۔
Baca lebih lajut »
گورنر سندھ کی تبدیلی ، ایم کیو ایم نے بڑا فیصلہ کرلیاکراچی: گورنر سندھ کی تبدیلی کی اطلاعات پر ایم کیو ایم نے سخت ردعمل سامنے دیتے ہوئے بڑا فیصلہ کرلیا اور واضح کیا مشاورت کے بغیر تبدیلی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی۔
Baca lebih lajut »
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے باوجود وزیر داخلہ سندھ پولیس کی کارکردگی سے مطمئنوزیر داخلہ سندھ نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائمز پر کوئی سمجھوتہ نہیں، پولیس کو کہا ہے کسی کو نہ بخشا جائے، پولیس کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔
Baca lebih lajut »
'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
Baca lebih lajut »
دوسرے بچے سے متعلق سوال پر یاسر حسین نے کیا کہا؟پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار، رائٹر اور ہدایت کار یاسر حسین نے دوسرے بچے کی پیدائش کا عندیہ دے دیا۔ مایاناز اداکار یاسر حسین آئے دن اپنے دلچسپ تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصہ بنے رہتے ہیں اور اکثر اوقات اپنے بولڈ بیانات کی وجہ سے تنازعات میں بھی گھرے رہتے ہیں۔ انہوں نے ایک بار پھر اپنے دوسرے بچے کی پیدائش کے حوالے سے بیان دے کر سب...
Baca lebih lajut »
مومنہ اقبال کو پاکستانی کرکٹرز نے میسیجز پر کیا کہا؟ اداکارہ نے شو میں بتادیامجھے ان کرکٹرز کے نام یاد نہیں اور میں کیوں بتاؤں ان کرکٹرز کے نام، اگر میں نے بتا بھی دیے تو وہ مشہور ہوجائیں گے: شو میں گفتگو
Baca lebih lajut »