گورنرسندھ نے امید کی گھنٹی بجا کر پکوڑوں کا مطالبہ کرنے والے کی خواہش پوری کردی

Indonesia Berita Berita

گورنرسندھ نے امید کی گھنٹی بجا کر پکوڑوں کا مطالبہ کرنے والے کی خواہش پوری کردی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

دھرنا مظاہرین مہمان ہیں، ان کی خدمت جاری رہے گی: گونر سندھ کا بیان

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے امید کی گھنٹی بجا کر پکوڑوں کا مطالبہ کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکن کی خواہش پوری کردی۔

اس موقع پر بات کرتے ہوئے گورنر کامران ٹیسوری نے کہا کہ دھرنا مظاہرین مہمان ہیں، ان کی خدمت جاری رہے گی۔ اس سے قبل مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف کراچی میں گورنر ہاؤس کے باہر جماعت اسلامی کے دھرنے کے دوران دلچسپ صورت حال دیکھنے کو ملی جب جماعت اسلامی کے کارکنوں نے گورنر ہاؤس میں لگا فریادی کا گھنٹہ بجاکر شکایت لگادی کہ گورنر صاحب نے بارش میں پکوڑے کھلانے کا وعدہ کیا تھا، اب تک پکوڑے نہیں آئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاآئی ایم ایف کا پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ، صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کا مطالبہ بھی مان لیاچاروں صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس پر آئی ایم ایف کا مطالبہ مان تسلیم کرتے ہوئے ٹیکس کی وصولی کا پلان مرتب کرنے کے لیے دو دن کا وقت مانگ لیا: ذرائع
Baca lebih lajut »

اسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہاسرائیلی وزیراعظم کی امریکا آمد، فلسطین کے حامی اور غزہ جنگ مخالف یہودیوں کا مظاہرہیہودی مظاہرین نے امریکا سے اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔
Baca lebih lajut »

معروف بھارتی اداکارہ کا اداکار بھائی منشیات کیس میں گرفتارمعروف بھارتی اداکارہ کا اداکار بھائی منشیات کیس میں گرفتارپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات استعمال کرنے والے 30 افراد کی شناخت کی جن میں اداکارہ کا بھائی بھی شامل تھا
Baca lebih lajut »

2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیش2021 پریشر میں کمی آنا شروع ہوئی، رپورٹ نہیں کیا گیا: نیلم جہلم پروجیکٹ کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم نے پروجیکٹ کی حالیہ بندش پر تحقیقاتی رپورٹ فوری مکمل کرنے اور خرابیوں کے ذمہ داران کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنے کا حکم دے دیا
Baca lebih lajut »

چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبچیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ممبران مستعفی ہوں، عمر ایوبعمر ایوب نے کہا کہ آئین کی غلط تشریح کرنے والے پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔
Baca lebih lajut »

مائیگرین سے متعلق نئی دریافتمائیگرین سے متعلق نئی دریافتیہ دریافت مائیگرین کا علاج کرنے کے لیے نئی ادویات کی راہ ہموار کر سکتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:27:14