تھکاوٹ، بلڈ پریشر میں اضافے اور دیگر مسائل سے بچنے کے لیے مناسب مقدار میں پانی پینا ضروری ہے۔
یہی وجہ ہے کہ اس حوالے سے متعدد خیالات موجود ہیں کہ روزانہ کتنا پانی پینا چاہیے، کس کو زیادہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے اور ڈی ہائیڈریشن یا پانی کی کمی کا علم کیسے ہو سکتا ہے۔عموماً پانی کی کمی کا عندیہ پیاس کے احساس سے ہوتا ہے مگر کئی بار دیگر نشانیاں بھی سامنے آتی ہیں۔
ویسے تو 8 گلاس پانی پینا برا خیال نہیں مگر کچھ افراد کے لیے یہ مقدار بہت زیادہ جبکہ کچھ کے لیے ناکافی ثابت ہو سکتی ہے۔شہد میں شکر، پروٹین، نامیاتی ایسڈز اور دیگر مرکبات کا ایسا پیچیدہ امتزاج ہوتا ہے جو صحت کے لیے مفید ثابت ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پانی سے ہٹ کر دودھ، چائے، کافی، پھلوں، سبزیوں اور دیگر غذاؤں سے بھی جسم کو پانی حاصل ہوتا ہے۔
آپ جتنا زیادہ متحرک رہیں گے، اتنا زیادہ پسینہ خارج ہوگا اور جسمانی سیال کی کمی پوری کرنے کے لیے زیادہ پانی کی ضرورت ہوگی۔اگر آپ جسمانی مشقت والا کام نہیں کرتے مگر روزانہ کئی گھنٹے ورزش کرتے ہیں تو پھر پانی کی ضرورت بھی زیادہ ہوگی۔کچھ افراد کا ماننا ہے کہ اس عادت سے طویل المعیاد بنیادوں پر صحت کو نقصان پہنچتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
Baca lebih lajut »
کھانے کے فوری بعد پانی پینا کتنا نقصان دہ ہے؟ماہرین صحت کھانا کھانے کے دوران یا اس کے فوری بعد پانی پینے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ اس کی کئی وجوہات ہیں جن کے سبب پانی
Baca lebih lajut »
موسم گرما میں یہ 8 سبزیاں نہ کھائیں تو بہتر ہےگرمی کا موسم اپنی آب و تاب سے ساتھ جاری ہے ان ایام میں کھانے پینے میں احتیاط کرنا انتہائی ضروری ہے کیونکہ کچھ سبزیاں ایسی ہیں جو
Baca lebih lajut »
موسمیاتی تبدیلیوں کے ایک اور سنگین اثر کا انکشافموسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں گرم موسم کے دورانیے اور شدت میں اضافہ ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »
وہ سات چیزیں جنھیں گرم موسم میں گاڑی میں رکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہےمُلک میں جاری ہیٹ ویو میں آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں کہ جن کی آپ کی گاڑی میں موجودگی آپ کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے
Baca lebih lajut »
کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
Baca lebih lajut »