کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟

Karachi Berita

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟
Karachi Weather
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز

/ فائل فوٹوجیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سردار سرفراز نے بتایا کہ 20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جون کے آخری دنوں میں پری مون سون شروع ہوگیا تھا اس لیے 20 جون کے بعد ہی پری مون سون بارش کی توقع کرسکتے ہیں لیکن جو علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں ان علاقوں میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔بالائی فضا میں موجود ہوا کا زیادہ دباؤ اور محدود بادلوں کی موجودگی ہیٹ ویو کا باعث بنتی ہے: محکمہ موسمیات

چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا تھا کہ جون میں درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ تک متوقع ہے، جون میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے مزید کہا کہ کراچی میں رواں ہفتےگرمی کی شدت میں اضافےکا امکان ہے، 29 سے 31 مئی تک پارہ40 ڈگری سے تجاوزکرسکتا ہے اور درجہ حرارت40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچ سکتا ہے، دن کےبیشتر حصے میں شمال مغرب سےگرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں، شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونےکا امکان ہے، جون کے پہلےہفتےمیں درجہ حرارت میں کمی آسکتی ہے۔

ایم کیو ایم نے قربانی نہیں گناہوں کو کفارہ ادا کیا: پیپلز پارٹی رہنما کا خالد مقبول کی تقریر پر ردعمل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Karachi Weather

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

گرمی کا زبردست توڑ : فالسے کا شربت، حیران کُن فوائدگرمی کا زبردست توڑ : فالسے کا شربت، حیران کُن فوائدفالسہ موسم گرما کی بہترین سوغاتوں میں سے ایک ہے، یہ کھٹا میٹھا پھل منہ کا ذائقہ تو بہتر کرتا ہی ہے ساتھ ہی گرمی
Baca lebih lajut »

گوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہگوگل کا بھارت میں بڑا منصوبہ شروع کرنے کا معاہدہگوگل بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں اپنا پکسل اسمارٹ فون بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو رواں سال ہی مارکیٹ میں دستیاب ہوگا۔
Baca lebih lajut »

یہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

یہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئییہ پرندے کے انڈے ہیں یا محکمہ موسمیات، بارش کب اور کتنی ہوگی؟ ہمیشہ درست پیشگوئیآج کی دنیا میں لوگ موسم کا حال جاننے کے لیے محکمہ موسمیات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ایک پرندے کے انڈے بھی موسم کی بالکل درست پیشگوئی کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

دنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتدنیا کے مہنگے ترین اور خوبصورت آم کی کراچی میں کاشتپاکستان میں جیسے جیسے گرمی کا موسم اپنی شدت پکڑ رہا ہےاور سورج کی تپش میں اضافہ ہوتا جارہا ہے وہیں پھلوں کا بادشاہ آم بھی پک
Baca lebih lajut »

ہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیشہاتھ سے تیار کردہ پہلی پاکستانی اینیمیٹڈ فلم ”دی گلاس ورکر“ کانز فلم فیسٹیول میں پیشمانو اینی میشن اسٹوڈیوز کی تیار کردہ فلم جیوفلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے رواں موسم گرما میں پاکستان بھر میں ریلیز ہوگی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:23:52