وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے دوران ان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے اسلام آباد میں چھاپے بھی مارے: ذرائع
— فوٹو: فائلذرائع کے مطابق چھاپے کے وقت وزیراعلیٰ کے پی ہاؤس میں ہی موجود تھے، چھاپے پڑنے پر وزیراعلیٰ کو ایک اہلکار نے چھپنے کا کہا تو وزیراعلیٰ اسی چھت پرچھپ گئے۔
ذرائع نے بتایاکہ رات 2 بجے کے بعد علی امین کے پی ہاؤس سے نکل گئے، وہ پیدل مسافت طے کرنے کے بعد ایک پرائیویٹ گاڑی میں بیٹھ گئے، وزیراعلیٰ ہری پور، ابیٹ آباد، شانگلہ اور مردان سے ہوتے ہوئے پشاور پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کی گمشدگی کے دوران ان کی گرفتاری کیلئے پولیس نے اسلام آباد میں چھاپے بھی مارے، چھاپے وزیراعلیٰ کے قریبی رشتے دار اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر مارے گئے۔
آئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپوراس حوالے سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف کا کہنا تھاکہ وزیراعلیٰ نے کل واضح کردیا کہ وہ کیسے پشاور پہنچے، وزیر اعلیٰ غیر قانونی گرفتاری سے بچنے کیلئے کے پی ہاؤس میں ہی محفوظ مقام پر تھے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور 24 گھنٹے سے زائد منظر عام سے غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، صاحبزادہ حامد رضا سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریدوسری جانب اطلاعات ہیں کہ علی امین گنڈاپور کے پی ہاؤس پہنچ گئے ہیں
Baca lebih lajut »
گنڈاپور کسی ادارے کی حراست میں نہیں، انکی کے پی ہاؤس سے بھاگنے کی ویڈیو موجود ہے: وزیر داخلہہم نے 2،3 چھاپے مارے تھے، شک تھا کہ وہ موجود ہوں گے لیکن وہ وہاں نہیں تھے، علم نہیں کہ علی امین کے پی پہنچ گئے یا نہیں: محسن نقوی
Baca lebih lajut »
لاہور میں علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 13 دفعات شاملسیالکوٹ انٹرچینج پر علی امین اسلحہ سے لیس ایک جتھے کی قیادت کررہےتھے، ان کے کہنے پر ٹال پلازہ پرکھڑی گاڑیوں کو آگ لگانے کی کوشش کی گئی: ایف آئی آر
Baca lebih lajut »
علی امین 24 گھنٹے سے زائد غائب رہنے کے بعد اچانک صوبائی اسمبلی میں منظر عام پر آگئےآئی جی اسلام آباد کو کہتا ہوں، گرفتار کرنا ہے تو کرے، میں یہاں کھڑا ہوں، آئی جی کو کے پی اسمبلی کے فلور پر آکر معافی مانگنا ہوگی: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ علی گنڈا پور کے پی ہاؤس تک کیسے پہنچے؟ تفصیلات سامنے آگئیںوزیراعلیٰ سنگجانی کے راستے بلیو ایریا اسلام آباد میں داخل ہوئے تھے: ذرائع
Baca lebih lajut »
احتجاج ختم کرنے اور پشاور واپسی کا فیصلہ کس نے کیا؟پی ٹی آئی کارکنوں نے علی امین گنڈاپور کی واپسی کے اعلان پر شدید احتجاج کیا اور ارکان اسمبلی اور وزرا کی گاڑیوں کا گھیراؤ کرلیا
Baca lebih lajut »