کے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکم

Indonesia Berita Berita

کے پی پولیس کو سیاسی نمائندوں کے ساتھ جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

چیف سیکریٹری کے پی کی ملازمین کو جلسوں میں سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے،سیاسی قیادت کا غیر آئینی حکم نہ ماننے کی ہدایت

کے پی پولیس نے اہل کاروں پر جلسے جلوسوں میں سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکیورٹی اہلکار شرکت پر پابندی عائد کردی اسی طرح چیف سیکریٹری کے پی نے ملازمین کو سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج میں خیبر پختونخوا کے سرکاری وسائل و ملازمین کی شرکت روکنے کے حوالے سے بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے سرکاری ملازمین کو قانون اور آئین کے مطابق فرائض کی انجام دہی کی ہدایت جاری کردی۔ چیف سیکرٹری کے پی نے آئی جی خیبر پختونخوا سمیت تمام صوبائی اداروں اور انتظامیہ سربراہان کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا ہے کہ عوام کو بلا خوف و خطر تحفظ فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، ہم قانون اور آئین کے تحت قوم کے خادم ہیں، ہمیں قانون اور آئین پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، تمام ملازمین بلا خوف و خطر قانون و آئین کے مطابق اپنے فرائض سر انجام دیں۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین سیاسی ہمدردی سے بالاتر ہوکر غیر جانب داری سے فرائض ادا کریں، سیاسی دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے قانون کی پاس داری کو یقینی بنائیں، ہمارا الائنس ریاست اور آئین کے ساتھ ہے کسی سیاسی جماعت سے نہیں، سرکاری وسائل اور اختیارات کا ناجائز استعمال کسی صورت نہ کیا جائے، بطور پبلک سرونٹ آئین، قانون اور عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کےلئے اقدامات کریں۔اس سے پہلے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو وزارت داخلہ پاکستان کی جانب سے مراسلہ لکھا گیا تھا، چیف سیکرٹری کو ہدایت کی گئی...

دریں اثنا سیاسی نمائندوں کے ساتھ بطور سیکیورٹی خیبرپختونخوا کے پولیس اہلکار کسی جلسے جلوس میں شرکت نہیں کریں گے اس حوالے سے سرکلر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر پشاور کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔Nov 20, 2024 11:30 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »

عمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعمر ایوب کو پشاور ہائیکورٹ سے ایک ماہ کی حفاظتی ضمانت مل گئیعدالت نے عمر ایوب کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے چیک اَپ کیلیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکممیڈیکل بورڈ میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کرنے کا حکم دیا گیا
Baca lebih lajut »

ہانگ کانگ میں جموریت کے حامی 45 رہنماؤں اور کارکنان کو قید کی سزائیںہانگ کانگ میں جموریت کے حامی 45 رہنماؤں اور کارکنان کو قید کی سزائیںانتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے والے 47 سیاسی کارکنوں کو 2021 میں بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

AI سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہوگئےAI سے بنی پاکستانی ویب سائٹ کی جھوٹی خبر، آئرلینڈ میں ہزاروں افراد ہالووین پریڈ کیلئے جمع ہوگئےپریڈ میں شرکت کی غرض سے جمع ہونے والے لوگ پریڈ کے آغاز کا انتظار کرتے رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا انتظار طویل ہوتا چلاگیا
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیاپی ٹی آئی رہنما نے پشاور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کی درخواست کو نامناسب قرار دیدیاتین گھنٹے انتظار کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہيں دیا گیا، ملاقات میں سیاسی بات نہ کرنے کی یقین دہانی مانگی گئی: عامر ڈوگر کی گفتگو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 00:43:06