کے الیکٹرک نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 35 کروڑ 70 لاکھ کا اضافی بوجھ صارفین پر ڈالنے کیلیے نیپرا کو درخواست دے دی
سندھ میں عوامی شکایت کے فوری حل کیلیے ڈیجیٹل پورٹل متعارفلندن اور نیو یارک میں فلسطین کے حق میں ہزاروں افراد کا احتجاجسائفر کیس خارج کیا جائے، عمران خان نے عدالت سے استشیٰ مانگ لیاہڈیوں کو مضبوط بنانے والے 5 مشروباتامریکا: شیشے کی عمارت کی وجہ سے ایک دن میں ہزار پرندوں کی موتاسرائیل کا غزہ میں نقل مکانی کرنے والوں پر دھوکے سے حملہ، 70 فلسطینی شہیدورلڈکپ؛ عرفان پٹھان نے ایک بار پھر ’بابراعظم‘ کو نشانے پر رکھ لیاکے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور...
کے الیکٹرک کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلیے فی یونٹ قیمت میں تین روپے دو پیسے فی یونٹ کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ درخواست میں نیپرا سے فی یونٹ قیمت میں اضافے کی استدعا کی گئی ہے، درخواست پر 19 اکتوبر کو سماعت ہوگی اور منظوری کی صورت میں 35 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافہ بوجھ کے الیکٹرک صارفین پر پڑے گا۔شاہین نے سیلفی پر رپورٹر کو دلچسپ جواب دے ڈالاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان لیکن فی لٹر کتنی کمی متوقع ہے؟ ...اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 300روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان ہے۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق آئندہ جائزے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے اور پٹرول کی قیمت میں 38روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔تاہم یہ امکان بھی ہے کہ نگران...
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
Baca lebih lajut »
تھریڈز نے ایکس کو مات دینے کیلیے تیاری پکڑ لی؛ نئے فیچرز متعارف5 جولائی کو لانچ ہونے والا تھریڈز، ٹوئٹر کے صارفین کو متوجہ کرنے کیلیے اپنے فیچرز میں تیزی سے تبدیلیاں کر رہا ہے
Baca lebih lajut »
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہسونے کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4201 روپے کا اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی ہے۔آل...
Baca lebih lajut »
سونے کی قیمت ہزاروں روپے کا اضافہسونا کی فی تولہ قیمت میں دو روز کی کمی کے بعد آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے اور آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ دو ہزار روپے کا ہو گیا جبکہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 4201 روپے کا اضافے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے ہو گئی...
Baca lebih lajut »