کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

Indonesia Berita Berita

کیا روینہ ٹنڈن ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بنیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ روینہ ٹنڈن نے سُپرہٹ کامیڈی فلم ’انداز اپنا اپنا‘ کے سیکوئل کا حصہ بننے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔

حالیہ انٹرویو میں روینہ ٹنڈن سے سوال کیا گیا کہ وہ ’انداز اپنا اپنا 2‘ میں کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں تو اس پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں اس فلم کو کرنا ضرور پسند کروں گی کیونکہ یہ ایک اچھی کامیڈی فلم ہوگی۔

چند روز قبل بالی وڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے سُپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ اپنی مشہور زمانہ فلم کے سیکوئل کے بننے کا عندیہ دیا تھا۔عامر خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر مداحوں سے براہ راست بات چیت کیلیے انسٹاگرام پر لائیو سیشن رکھا تھا جہاں انہوں نے فلم کے سیکوئل کا عندیہ دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی فلم ’انداز اپنا پنا‘ کے سیکوئل کے اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا تھا کہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا کیونکہ یہ ابتدائی مرحلے میں ہے۔

1994 میں ریلیز ہونے والی ملٹی اسٹارر فلم ’انداز اپنا اپنا‘ میں عامر خان، سلمان خان، کرشمہ کپور، روینہ ٹنڈن، پریش راول، جوئی چاولہ و دیگر نے اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ کامیڈی سے بھرپور فلم میں متوسط گھرانوں سے تعلق رکھنے والے امر اور پریم ایک کروڑ پتی شخص کی بیٹی روینہ کا دل جیتنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کوشش میں وہ گینگسٹر کے نشانے پر آ جاتے ہیں جو ان کی زندگی کو الٹا کر دیتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟کیا شلپا شیٹی نے راج کندرا سے دولت دیکھ کر شادی کی تھی؟ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے شوہر راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی۔
Baca lebih lajut »

جیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنجیب میں 1 روپیہ لے کر گھومتی تھی، روینہ ٹنڈنممبئی: بالی وڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے فلمی کیریئر شروع کرنے سے قبل ماضی میں پیش آئیں مشکلات کے بارے میں بتا دیا۔
Baca lebih lajut »

صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟صنم سعید کو اپنے نام سے الجھن کیوں تھی؟شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ انہیں پہلے اپنا نام پسند نہیں تھا اور انہیں اس سے الجھن ہوتی تھی۔
Baca lebih lajut »

بابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیبابراعظم سے لڑائی؛ شاہین نے افواہوں پر خاموشی توڑ دیہمارے تعلقات ایک خاندان کی طرح ہیں جو اپنی چیزیں خود سلجھا سکتے ہیں، شاہین آفریدی
Baca lebih lajut »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
Baca lebih lajut »

چیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پی سی بی کا نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے متعلق بڑا حکمچیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی ایس ایل 9 کے فائنل کے موقع پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا دورہ کیا اور سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:49:31