وائرل ویڈیو کلپ میں شاہ رخ خان تصویر کھنچوانے سے قبل ایک بزرگ شخص کو دھکا دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کو حال ہی میں سوئٹزرلینڈ کے لوکارنو فلم فیسٹیول میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا۔
ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین شاہ رخ خان کو تنقید کا نشانہ بنانے لگے، ایک صارف نے تو یہ بھی لکھا کہ شاہ رخ نے اکیلے تصویر کھنچوانے نے بزرگ کو دھکیل کر ایک طرف کردیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کی بوڑھے آدمی کو دھکا دینے کی ویڈیو وائرل، مداح برہماداکار نے انٹرنیشنل پلیٹ فارم پر جاکر اپنے سے بڑی عُمر کے شخص کے ساتھ بدتمیزی کی، مداح
Baca lebih lajut »
آنکھوں کا یوگا: کیا ورزش بینائی کو بہتر بنانے میں مدد کر سکتی ہے؟تو آنکھوں کا یوگا کیا ہے؟ اور کیا آپ کی آنکھوں کی ورزش واقعی عینک پہننے کی ضرورت کو کم سے کم کرسکتی ہے؟
Baca lebih lajut »
مانچسٹر ایئرپورٹ کی وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟پولیس کے مطابق گزشتہ رات پیش آنے والے اس واقعے کے بعد کم از کم ایک پولیس اہلکار کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے جس کی ویڈیوز ائیر پورٹ پر عینی شاہدین اور متاثرین کے خاندان کی جانب سے فلمائی گئی تھیں۔
Baca lebih lajut »
آریان نے گوری خان کی یادوں کو محفوظ کرنے کیلئے 37 کروڑ روپے لگا دیےشاہ رخ خان کے بیٹے نے بھی دیگر اسٹارز کِڈز کی طرح اس ٹرینڈ کو فالو کرلیا ہے
Baca lebih lajut »
درویش آدمی تو صبح 4 بجے تہجد پڑھتا ہے، یہ کیسا درویش آدمی ہے؟ جج کے خلیل قمر کیس میں ریمارکسحسن شاہ نے میری ویڈیو بھی وائرل کی ہے، میرے والد بیمار ہیں، حسن شاہ اورخلیل الرحمان بلیک میل کررہے تھے، ملزمہ کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »
ایکس آپ کی پوسٹس گروک اے آئی کی ٹریننگ کیلئے استعمال کرنے لگا، روکنے کا طریقہ جانیںایکس نے ایسی سیٹنگ کا اضافہ کیا ہے جس سے آپ کی پوسٹس اور دیگر ڈیٹا کو گروک کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاسکے گا۔
Baca lebih lajut »