اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد افراد کے موبائل فون سمز کو بلاک کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرل
ایسے افراد جو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کے قابل ہیں اور انھوں نے سال 2023 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہیں کیا ان کی تعداد تقریباً 506،671 ہے۔ ایکٹیو ٹیکس دہندگان کی فہرست میں شامل نہ ہونے والے ان افراد کی موبائل فون سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں انکم ٹیکس آرڈیننس، 2001 کے سیکشن B114 کے ذریعے حاصل اختیار کے تحت ایک انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کیا گیا ہے۔ایف بی آر نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ آئی ٹی جی او کو فوری طور پر نافذ کریں تاکہ آرڈر پر تیزی سے عمل درآمد کو یقینی بنایا جاسکے۔
وفاقی ادارے کی جانب سے 15 مئی 2024 تک ٹیلی کام آپریٹرز سے آرڈر کی تعمیل کے حوالے سے رپورٹ بھی طلب کی ہے۔آپ یہاں کنٹرول + ایف کی کمانڈ کا استعمال کرتے ہوئے اور قومی شناختی کارڈ نمبر یا پورا نام درج کر کے درج ذیل فہرست میں اپنا نام چیک کر سکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایف بی آر نے کسٹمز رولز میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف بی آر
Baca lebih lajut »
شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کی 100 کروڑ مالیت کی جائیداد ضبط کرلی گئیراج کندرا کی ضبط کی گئیں جائیدادوں میں جوہو میں واقع اُن کا رہائشی فلیٹ بھی شامل ہے جو شلپا شیٹھی کے نام پر رجسٹرڈ ہے
Baca lebih lajut »
6 لاکھ سے زائد ٹیکس نادہندگان کی نشاندہی ہوگئی، فون سم بند کی جائے گیایف بی آر نے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو بھی ٹیکس نادہندگان کے موبائل فون سم بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں
Baca lebih lajut »
ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنیوالوں کی موبائل سم بلاک کرنیکی ایف بی آر کی درخواست مستردقانونی طور پر سمیں بند کرنے کے اس حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں: پی ٹی اے
Baca lebih lajut »
تاجروں نے ایف بی آر دوست ایپ میں عدم دلچسپی ظاہر کردیاسلام آباد : ایف بی آر دوست ایپ میں یکم اپریک سے اب تک پچاس سے بھی کم تاجروں نے رجسٹریشن کرائی جبکہ نو لاکھ تاجروں کی رجسٹریشن کا ہدف مقررکیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »
پٹھوں کی مضبوطی کیلئے ’’کھیرے کے پانی‘‘ کا جادوئی اثرہمارے کھانوں میں کھیرے کا استعمال عام حیثیت رکھتا ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کھیرے کا پانی بھی صحت کیلئے اپنی مثال آپ ہے۔
Baca lebih lajut »