پاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف بی آر
ایف بی آر کے مطابق پاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے— فوٹو: فائلایف بی آر کے مطابق پاکستان میں فارن سپلائرز کو کاروبار کرنے کی اجازت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے، غیرملکی سپلائرز یہاں اپنا رجسٹرڈکاروبار قائم کرسکیں گے۔
ایف بی آر کے مطابق فارن سپلائرز کو ذیلی کمپنی قائم کرنے کابھی اختیار حاصل ہوگا، خام تیل اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ پیٹرولیم مصنوعات مقامی مارکیٹ میں فروخت یا برآمدکرنےکی اجازت بھی ہوگی، پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرکے بیرون ملک برآمد کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ درآمد کردہ مال کسٹمز اسٹوریج فیسلیٹی میں رکھنے کی سہولت ملےگی، فارن سپلائرز پاکستان میں کسی بھی جگہ ویئر ہاؤس استعمال کرسکیں گے، انہیں ویئر ہاؤس رینٹ، پورٹ اور دیگر سروس چارجز ادا کرنے...
نوٹیفکیشن کے مطابق واجبات فارن کرنسی یعنی ڈالرز میں بینکنگ چینلز کے ذریعے ادا کرنا ہوں گے، فارن سپلائز یا ان کے سبسڈری کو اسٹیٹ بینک اور کسٹمز کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
موجودہ پروگرام : آئی ایم ایف کا ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہاراسلام آباد : آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ، آج مذاکرات مکمل نہ ہونے پر منگل کو مذاکرات کا مختصر دور ہوگا۔
Baca lebih lajut »
تاجر ‘دوست ایپ’ پر کس طرح رجسٹرڈ ہوسکتے ہیں؟ ایف بی آر نے طریقہ کار بتادیااسلام آباد : حکام ایف بی آر نے تاجر دوست ایپ پر رجسٹریشن کا طریقہ بتاتے ہوئے کہا کہ تاجروں کو آسان ٹیکس ایپ کے ذریعے دوست ایپ میں رجسٹرڈ ہونا ہوگا، ۔
Baca lebih lajut »
ہر دکاندار کوکم ازکم کتنا ٹیکس لازمی دینا ہوگا؟ ایف بی آر نے اہم اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیلرز، ریٹیلرز، مینوفیکچرر، امپورٹر کم ری ٹیلرز کی لازمی رجسٹریشن اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری...
Baca lebih lajut »
دکاندار کو کم سے کم کتنا ٹیکس دینا ہوگا؟ حکومت نے اعلان کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، عمل نہ کرنے والے کی نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ایف بی آر کے مطابق ملک کے 6 بڑے شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام...
Baca lebih lajut »
پاکستان آنر کارڈ : ٹیکس دینے والوں کیلئے خوشخبریاسلام آباد : فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2023 کے لیے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطلوفاقی حکومت نے چاروں افسران کو عہدے سے ہٹا کر معطلی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
Baca lebih lajut »