کیا غریب لوگ دل کی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں؟

Indonesia Berita Berita

کیا غریب لوگ دل کی بیماریوں کا زیادہ شکار ہوتے ہیں؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

دل اور شریانوں کی بیماریوں اور فالج کے بارے میں عام خیال یہ ہوا کرتا تھا کہ اس سے اکثر امیر لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ اس مفروضے کی بنیاد یہ تھی کہ شاید یہ لوگ بہت زیادہ گوشت اور چربی سے بھرپور غذائیں کھاتے ہیں۔ مگر تحقیق اس کے برعکس حقائق بتاتی ہے۔

دل اور شریانوں کی بیماریوں اور فالج کے بارے میں عام خیال یہ ہوا کرتا تھا کہ اس سے اکثر امیر لوگ متاثر ہوتے ہیں۔ اس مفروضے کی بنیاد یہ تھی کہ شاید یہ لوگ بہت زیادہ گوشت اور چربی سے بھرپور غذائیں کھاتے ہیں۔

پاکستان میں ذہنی امراض کی ادویات کی بلیک مارکیٹ: ’250 روپے کی گولیوں کے لیے ساڑھے آٹھ ہزار ادا کرنا پڑے‘بی بی سی نے دل کے دو مریضوں سے بات کی، شام کے شہر حلب سے تعلق رکھنے والی آمنہ موسیٰ اور عراقی کردستان کے اربیل سے شریف ابراہیم ۔ میں نے دیکھا کہ ان کے درمیان ایک مخصوص طرز زندگی اور کچھ ملتی جلتی عادات ہیں۔

وہ مزید کہتے ہیں ’اس کے ساتھ ساتھ لوگوں کو تمباکو نوشی کے خطرات اور ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، جسم کی زیادہ چربی وغیرہ کی وجوہات کے بارے میں آگاہی بھی ہونی چاہیے۔‘درحقیقت غربت نہ صرف دل کی بیماریوں بلکہ بہت سی دوسری بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔ کیونکہ مناسب طبی سہولیات نہ ہونے کے باعث کینسر، ذیابیطس اور دیگر بیماریاں لاحق ہو سکتی ہیں۔

فلنری مزید کہتی ہیں ’تمباکو نوشی چھوڑنے اور صحت مند غذا کے ساتھ ساتھ بیماری سے بچنے کے کئی طریقے ہیں۔ مثال کے طور پر، میڈ ٹرینیئن ڈائٹ جس میں بہت زیادہ پھل، سبزیاں، مچھلی اور پھلیاں کھائی جاتی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰبھارتی فورسز کا 36 ماؤ علیحدگی پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰماؤ علیحدگی پسند ایک تحریک کے طور پر شروع ہوئی جس نے غریب مقامی برادریوں کے لیے روزگار، زمین اور قدرتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ دولت کے حصول کا مطالبہ کیا
Baca lebih lajut »

عطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برے سلوک کی پیشگوئیعطا تارڑ کی مستقبل میں علی امین گنڈا پور کیساتھ بہت برے سلوک کی پیشگوئیان کے دھرنے کا مقصد 9 مئی والا ہی ہے، ڈنڈا بگڑے تگڑوں کا پیر ہے، یہ لوگ اسی وجہ سے ٹھیک ہوتے ہیں: وزیر اطلاعات
Baca lebih lajut »

پاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفپاکستان کا ٹیکس سسٹم مالیاتی دہشت گردی کے مترادفلوگ ایف بی آر سے خوفزدہ ہیں، انڈائریکٹ ٹیکسوں کی صورت میں ایف بی آر کی کیا ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟
Baca lebih lajut »

قدرتی طور پر لمبی گھنی پلکیں چاہتے ہیں؟ بس یہ آسان ٹوٹکا آزمائیںقدرتی طور پر لمبی گھنی پلکیں چاہتے ہیں؟ بس یہ آسان ٹوٹکا آزمائیںجہاں نقلی پلکوں کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے وہیں یہ نقلی پلکیں آنکھوں کو متاثر کرنے اور قدرتی پلکوں کے ٹوٹنے کا سبب بھی بنتی ہیں
Baca lebih lajut »

’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگ’کملا ہیرس کی حمایت نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے‘ باراک اوباما کی سیاہ فام امریکیوں کو سخت وارننگبعض سیاہ فام لوگ کملاہیرس کو اس لیے ووٹ نہیں دینا چاہتے کیونکہ وہ خاتون ہیں اورکملا ہیرس کی جگہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ دینے کا سوچ رہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امیدکنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امیدیہ زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 21:04:38