کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید

Indonesia Berita Berita

کنکھجورے جیسے کیڑے کا زہر، درد میں راحت کی نئی امید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

یہ زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

مودی کی نسبت بھارتی صدر کا پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے سے گریزحکومت تاجر دوست اسکیم کے ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکامشنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گاضلع وسطی میں کار چور گروہ سرگرم، لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیاں چوریایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ میکسیکو کی جزیرہ نما ریاست یوکاٹن میں موجود زیرِ آب غار سے کنکھجورے جیسی مخلوق کا زہر مرگی اور دائمی درد جیسے اعصابی بیماریوں کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتا...

ماضی میں سانپوں، مکڑیوں، بچھوؤں اور کیڑوں سے نکلنے والے زہر کو بڑے پیمانے پر ادویات بنانے کے قابل پایا جا چکا ہے۔ لیکن سمندری جانوروں کے زہر کا مطالعہ اتنی توجہ کے ساتھ نہیں کیا گیا ہے۔ جرمنی کی گوئتھے یونیورسٹی فرینکفرٹ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں محققین نے کنکھجورے کی طرح دِکھنے اور زیر آب غاروں میں رہنے والے والے ایک سمندری کیڑے ریمپیڈ سے خارج ہونے والے زہر کا معائنہ کیا۔ریمپیڈ اپنے شکار کو مفلوج کرنے کے لیے ان میں براہ راست اپنے زہر کے غدود سے بننے والا نیورو ٹاکسن انجیکٹ کر دیتے ہیں۔

اس زہر میں زیبالبائن نامی ایک چھوٹا پروٹین ہوتا ہے جو مکڑیوں کے زہر کے پروٹین کی خصوصیات سے مشابہت رکھتا ہے۔ یہ پروٹینز درد کے احساس میں شامل اعصابی سگنل کی نقل و حرکت کو بھی روک سکتے ہیں، جو درد کےعلاج کے لیے نئی راہوں کو کھولتی ہے۔بابر، نسیم اور شاہین کو ڈراپ کرنے پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دیبابا صدیقی کے قتل پر سلمان خان کی نم آنکھوں کے ساتھ غمزدہ تصاویر وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارمیرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
Baca lebih lajut »

اژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںاژدہے کے چنگل میں 2 گھنٹے تک پھنسے رہنے والی خاتون معجزاتی طور پر بچ گئیںخاتون کو اپنی ران میں شدید درد محسوس ہوا۔ پہلے تو انہوں نے سوچا کہ کسی کیڑے نے کاٹ لیا ہے
Baca lebih lajut »

زیادہ بیٹھے رہنا کمر کے درد کو مزید خراب کرسکتا ہے، تحقیقزیادہ بیٹھے رہنا کمر کے درد کو مزید خراب کرسکتا ہے، تحقیقکمر میں درد والے لوگ اگر کم بیٹھیں تو اگلے چھ مہینوں میں ان کے درد کے بڑھنے کا امکان کم ہوتا ہے
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر نے پسندیدہ اداکار جونئیر این ٹی آر کی فلم دکھا کر خاتون کے دماغ سے رسولی نکال دیڈاکٹر نے پسندیدہ اداکار جونئیر این ٹی آر کی فلم دکھا کر خاتون کے دماغ سے رسولی نکال دی55 سالہ خاتون اننت لکشمی کا آپریشن سرکاری اسپتال میں کیا گیا، جو ٹانگ سن رہنے اور سر درد کی شکایت کے ساتھ اسپتال آئی تھی۔
Baca lebih lajut »

اُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہاُسی فیصلے پر عمل ہوگا جو آئین کے مطابق ہوگا: رانا ثنا اللہآئینی ترامیم کا معاملہ اب بھی زیر غور ہے، امید ہے آئندہ چند دنوں میں کچھ نکات پر اتفاق ہو جائے گا: وزیراعظم کے سیاسی مشیر کی گفتگو
Baca lebih lajut »

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 05:38:56