کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟

Pakistan Berita

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟
Supreme CourtPmlnPti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ...

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائیگی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصّہ بن جائے۔ دوسرا یہ کہ دَروازوں، دریچوں اور دیواروں سے سَر پھوڑنے کے بعد، خاک بَسر، وزارتِ قانون میں پڑی فائلوں کے گورستان کا رزق ہو جائے۔ ڈولی اُٹھے یا اَرتھی، دونوں صورتوں میں ایک بھونچال بہر طور آئے...

ایوب اور یحییٰ کے طویل مارشل لاؤں اور اُنکے نتیجے میں سقوط ڈھاکہ کے سانحہ کے بعد اتفاقِ رائے سے 1973ء کے آئین کی منظوری، نئے سرے سے کارِ آشیاں بندی کا نہایت مثبت اور پُرعزم آغاز تھا لیکن صرف چار سال بعد، تیسری مرتبہ جمہوریت کا تختہ اُلٹ دیا گیا۔ بیسیوں فیصلے ایسے ہیں جو صرف کسی ’بیاضِ ندامت‘ ہی میں جگہ پاسکتے ہیں۔ ’’بلا خوف ورعایت اور بلارغبت وعناد‘‘ کا حلف اٹھانے والوں کا شاید ہی کوئی اہم فیصلہ ایسا ہو جس پر ’’خوف‘‘ سایہ فگن نہیں، جس سے ’’رعایت‘‘ کا تاثر نہ پھوٹے، جس پر ’’رغبت‘‘ کی مہر نہ لگی ہو اور جس سے ’’عناد‘‘ کی بُو نہ آئے۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹاک ایکسچینج نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ شرحِ سود بتدریج کم ہو رہی ہے۔ روپیہ مستحکم ہوا ہے۔ برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ سمندر پار پاکستانیوں کی طرف سے ماہانہ ترسیلات زر تقریبا ًتین ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2017 کے برعکس، مسلح افواج، تعمیر وطن کے ایجنڈے میں حکومت کا ہاتھ بٹا رہی ہیں۔ ایسے میں نظام کو تلپٹ کرنے کے خطرات ایک بار پھر اُسی ’’کارگاہ عدل‘‘ سے پھوٹ رہے ہیں جو کبھی ’’ضرورت‘‘، کبھی ’’سہولت‘‘، کبھی ’’آئینی توازن‘‘ اور کبھی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Supreme Court Pmln Pti Ppp

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰآئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے: عمران خان کا دعویٰحکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے، الیکشن فراڈ چھپانے کیلئے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے: بانی پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »

میرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارمیرے عزیز ہم وطنو کی پکار اور عدلیہ کا کردارجیسے اسٹئبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا خاتمہ ضروری ہے ایسے ہی عدلیہ کی سیاست اور آئین میں دراندازی کا راستہ بند کرنا ضروری ہے
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولآئینی ترمیم کی جدوجہد موجودہ چیف جسٹس کیلئے نہیں کررہا: بلاولمیرا نہیں آپ کا ایجنڈا کسی خاص شخصیت کے لیے ہوسکتا ہے لہٰذا مجھے کوئی مسئلہ نہیں ان دو ججوں میں کوئی بھی آکر آئینی عدالت میں بیٹھے: چیئرمین پی پی
Baca lebih lajut »

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاعمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کرلیا گیاپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

مخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدمخالف کھلاڑی کو کاٹنے والے فٹبالر پر پابندی عائدکھلاڑی پر آٹھ میچ کی پابندی اور 15 ہزار پاؤنڈ کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہامریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 18:31:36