پنجاب اور سندھ کے سرحدی علاقے صادق آباد میں کچے کے ڈاکوؤں نے راکٹ حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی کوشش کی۔
مٹن کے نام پر ’انسانی گوشت‘ کھلانے والے ہوٹل مالکان کیسے پکڑے گئے؟ سنسنی خیز سچی کہانی
اے آر وائی نیوز کے نمائندے زاہد حسین کے مطابق کچے کے ڈاکوؤں نے صادق آباد میں کچے کے ڈاکوؤں نے راکٹ حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی کوشش کی جس کے بعد محکمے میں ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حملے کے بعد پولیس افسران نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے جب کہ کچے میں چیک پوسٹوں پر بھاری اسلحہ پہنچانے کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی تعداد بھی بڑھا دی گئی ہے۔اس حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے جاری کردہ اہم معلوماتی ہدایت نامہ سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں صادق آباد کے کچے میں آپریشن کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے تھے جس کے بعد ان کے ساتھیوں نے بدلے میں پولیس چیک پوسٹوں پر حملہ اور پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کی دھمکی دی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
Baca lebih lajut »
کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے لٹکا دیاکند ھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچے کے علاقے کے ڈاکوﺅں کی وارداتیں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ لوگوں کو اغوا ءکرنا، یرغمال بنانا اور قتل جیسی وارداتیں ان کا وطیرہ ہے۔ کچے کے ڈاکو سرِعام شہریوں کو اغوا ءکرکے جسمانی تشدد کی ویڈیوز بناتے اور اہل خانہ سے کروڑوں روپے تاوان مانگتے ہیں اور تاوان نہ ملنے کی صورت میں مغوی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش ویرانے میں...
Baca lebih lajut »
جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کی تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی مذمت، دہشتگرد حملہ ناکام بنانے پر پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین
Baca lebih lajut »
گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
Baca lebih lajut »
پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
Baca lebih lajut »
انسٹاگرام کا دوسروں کی ویڈیوز پوسٹ کرنے والوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلانکمپنی کی جانب سے رینکنگ سسٹم کو درست کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »