کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے لٹکا دیا

Indonesia Berita Berita

کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے لٹکا دیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

کند ھ کوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچے کے علاقے کے ڈاکوﺅں کی وارداتیں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ لوگوں کو اغوا ءکرنا، یرغمال بنانا اور قتل جیسی وارداتیں ان کا وطیرہ ہے۔ کچے کے ڈاکو سرِعام شہریوں کو اغوا ءکرکے جسمانی تشدد کی ویڈیوز بناتے اور اہل خانہ سے کروڑوں روپے تاوان مانگتے ہیں اور تاوان نہ ملنے کی صورت میں مغوی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش ویرانے میں...

کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے لٹکا دیاکچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے لٹکا دیاکند ھ کوٹ کچے کے علاقے کے ڈاکوﺅں کی وارداتیں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ لوگوں کو اغوا ءکرنا، یرغمال بنانا اور قتل جیسی وارداتیں ان کا وطیرہ ہے۔ کچے کے ڈاکو سرِعام شہریوں کو اغوا ءکرکے جسمانی تشدد کی ویڈیوز بناتے اور اہل خانہ سے کروڑوں روپے تاوان مانگتے ہیں اور تاوان نہ ملنے کی صورت میں مغوی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش ویرانے میں پھینک دی جاتی...

ایسی ہی اغوا برائے تاوان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں کچے کے ڈاکوؤں نے 5 سالہ بچے کو اغوا ءکرکے زنجیروں سے لٹکا دیا ہے۔25 روز قبل ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغوا ءہونے والا 5 سالہ بچہ ایاز پٹھان بازیاب نہ ہو سکا.مغوی بچے کی بازیابی کیلئے ڈاکوؤں نے ورثاء سے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا.

ایک ایکس صارف نے کہا کہ اس بدقسمتی سے اسلامی جمہوریہ پاکستان میں کون اس معصوم کی بے بسی کو دیکھے گا۔ خدا ہی ہے جو اپنا کرم فرمائے۔محمد رحمان لکھتے ہیں کہ پتہ نہیں ریاست ان غنڈوں کے آگے کیوں بے بس ہے، انہوں نے سوال کیا کہ آخر کب تک یہ ظلم ہوگا؟۔چائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابجڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
Baca lebih lajut »

خواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاخواتین کے گروہ نے گھر میں گھس کر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیاچار خواتین نے انتہائی دیدہ دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں گھس کر چاقو کے زور پر 6 سالہ بچے کو اغوا کرلیا۔
Baca lebih lajut »

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارشاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددویڈیو: بیوی کا شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشددبھارت کی ریاست تلنگانہ میں بیوی نے جائیداد کے معاملے پر اپنے 50 سالہ شوہر کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنا دیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی طلبہ کا بڑا کارنامہ، ہائبرڈ گندم تیار کر لیپاکستانی طلبہ کا بڑا کارنامہ، ہائبرڈ گندم تیار کر لیپاکستان کے ہونہار بچے کسی طور دنیا کے ذہین بچوں سے کم نہیں ملتان یونیورسٹی کے طلبہ وطالبات نے ہائبرڈ گندم تیار کر کے بڑا کارنامہ انجام دے دیا۔
Baca lebih lajut »

پولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشافپولیس اہلکاروں اور کچے کے ڈاکوؤں میں روابط کا انکشاف ہونے کے بعد ایس ایس پی ضلع شکارپور عرفان سموں نے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کو
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:14:18