کپل شرما کو ریکھا کے سامنے انگلش بولنا مہنگا پڑ گیا

Indonesia Berita Berita

کپل شرما کو ریکھا کے سامنے انگلش بولنا مہنگا پڑ گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

شو میں کرشنا ابھیشیک اور سنیل گروور نے شاہ رخ خان اور سلمان خان کے روپ میں خاص ایکٹ پیش کیا

سینئر بھارتی اداکارہ ریکھا نے حال ہی میں "دی گریٹ انڈین کپل شو" میں کپل شرما کے انگلش بولنے کے طریقے کا مذاق اڑایا۔ ریکھا نے کہا، "میں 17 سال کی ہوں"، جس پر کپل نے جواب دیا کہ وہ انگلش بولنے میں بہتری لا چکے ہیں۔ تاہم، ریکھا نے انہیں چیلنج کیا کہ آیا وہ "ورپڈ اپ سنس آف ہیومر" کے معنی سمجھتے ہیں۔ کپل نے کہا کہ انہیں اس لفظ کا مطلب نہیں آتا، جس پر ریکھا نے ہنستے ہوئے کہا، "اب تک تو تمہیں انگلش سیکھ لینی چاہیے...

شو کے دوران ریکھا نے مزید کہا کہ وہ "انگلش میں چل بھی سکتی ہیں اور بول بھی سکتی ہیں"، یہ وہی ڈائیلاگ تھا جو امیتابھ بچن نے فلم "نمک حلال" میں کہا تھا۔ کپل نے مذاق کرتے ہوئے کہا، "آپ کی انگلش تھوڑی مہنگی ہے"، جس پر ریکھا نے جواب دیا، "میں مہنگی اردو، ہندی اور پنجابی بھی سیکھ رہی ہوں۔" ریکھا نے اس شو کے دوران خوب مزے کیے اور اپنی دلچسپ باتوں سے سب کو محظوظ کیا۔ ، جس نے ریکھا کو ہنسی میں مبتلا کردیا۔Dec 06, 2024 11:10 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے
Baca lebih lajut »

جاپان؛ امریکی سیاح کو مقدس مقبرے کے دروازے کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مہنگا پڑ گیاجاپان؛ امریکی سیاح کو مقدس مقبرے کے دروازے کیساتھ چھیڑ چھاڑ کرنا مہنگا پڑ گیاخاندان کے ہمراہ تعطیلات منانے جاپان آنے والے امریکی سیاح کو حراست میں لے لیا گیا
Baca lebih lajut »

Balwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویرBalwd کے اداکار ایشوریا اور ابھیشیک کی ساتھ ہنستے مسکراتے تصاویربالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے دوران دونوں اداکاروں کی ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

کراچی؛ ناردرن بائی پاس اندس ولیج کے قریب پانی کے گڑھے سے بچے کی 4 روزہ پرانی لاش برآمدکراچی؛ ناردرن بائی پاس اندس ولیج کے قریب پانی کے گڑھے سے بچے کی 4 روزہ پرانی لاش برآمدپانچ سالہ عبدالحسیب 16 اکتوبر کو اپنے گھر کے سامنے کھیلتے ہوئے پانی کے گڑھے میں گر کر لاپتہ ہو گیا تھا
Baca lebih lajut »

فریقین غلطیوں سے نہ سیکھنے کے قومی مزاج پر عمل کر رہے ہیں، سعد رفیقفریقین غلطیوں سے نہ سیکھنے کے قومی مزاج پر عمل کر رہے ہیں، سعد رفیقاسلام آباد پر دھاوے اور گھیراؤ کو پرُامن احتجا ج میں نہ بدلا گیا تو لینے کے دینے پڑ جائیں گے، رہنما (ن) لیگ
Baca lebih lajut »

’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا فائنل شو کب آئے گا؟ کپل شرما نے بتادیا’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا فائنل شو کب آئے گا؟ کپل شرما نے بتادیاآخری قسط میں اداکار ورون دھون پول ڈانس کرتے ہوئے مداحوں کو تفریح فراہم کریں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:36:50