نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟

Indonesia Berita Berita

نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما شو میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

سدھو نے 5 سال بعد کپل شرما کے شو میں واپسی کی ہے

سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کپل شرما کے نیٹ فلکس پر نشر ہونے والے کامیڈی شو میں واپسی کیلئے انوکھی شرط رکھ دی۔

شو میں سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ بھی اپنی اہلیہ گیتا بسرا کے ہمراہ شریک ہوئے جس سے شو میں مزید دلچسپی کا اضافہ ہوگیا۔ کپل شرما نے شو کے دوران وہاں موجود حاضرین سے سوال کہ کیا وہ سدھو پاجی کو پھر سے شو میں دیکھنا چاہتے ہیں جس پر انکے مداحوں نے پرجوش ہوکر ان کی واپسی کی خواہش ظاہر کی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

نوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
Baca lebih lajut »

نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسینوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
Baca lebih lajut »

کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما نے 2013 میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
Baca lebih lajut »

کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
Baca lebih lajut »

نوجوت سدھو کی کپل شرما شو میں انٹری: ’آڈیئنس کہہ رہی ہے اب سردار چاہیے‘نوجوت سدھو کی کپل شرما شو میں انٹری: ’آڈیئنس کہہ رہی ہے اب سردار چاہیے‘انڈین کامیڈین کپل شرما کے نئے شو پر یہ جملہ سننے کو ملا ہے کہ ’موٹر سائکل نہیں، کار چاہیے۔ آڈیئنس کہہ رہی ہیں اب سردار چاہیے۔‘
Baca lebih lajut »

سدھو نے کپل کے پروگرام میں واپس آنے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دیسدھو نے کپل کے پروگرام میں واپس آنے کیلئے دلچسپ شرط رکھ دیحال ہی میں ڈیجیٹل اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر 'دی گریٹ انڈین کپل شو' کی نئی قسط نشر ہوئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 13:12:04