انڈین کامیڈین کپل شرما کے نئے شو پر یہ جملہ سننے کو ملا ہے کہ ’موٹر سائکل نہیں، کار چاہیے۔ آڈیئنس کہہ رہی ہیں اب سردار چاہیے۔‘
یہ جملہ مقبول انڈین کامیڈین کپل شرما کے نئے شو پر سننے کو ملا جب انڈیا کے سابق کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کئی سال بعد ان کے شو پر آئے۔ ان کی شو پر اس واپسی پر مداح بھی اسی شش و پنج میں ہیں کہ کیا وہ شو پر لوٹ آئے ہیں؟
نوجوت سنگھ سدھو کئی سال تک اس شو کا حصہ رہنے کے بعد ایک تنازع کی وجہ سے 2019 میں اس شو سے الگ ہو گئے تھے۔ اس شو کے دوران پیش کیے جانے والے ایکٹ میں بھی سدھو کی متبادل میزبان ارچنا پورن سنگھ سے ان کی کرسی چھیننے کے مذاق کو دکھایا گیا ہے۔ 2018 میں نوجوت سنگھ سدھو انڈیا میں اس وقت ایک تنازعے کی زد میں آئے جب پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں وہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بغل گیر ہوئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نوجوت سنگھ سدھو نے 5 برس بعد ’کپل شرما شو‘ چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دینوجوت سنگھ سدھو کا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں واپسی پر اظہارِ خیال
Baca lebih lajut »
نوجوت سنگھ سدھو کی کپل شرما کے شو میں واپسیسدھو نے اپنے سوشل میڈیا پر شو کا ٹیزر شیئر کیا ہے
Baca lebih lajut »
کپل شرما بھارت کے مہنگے ترین میزبان، فی قسط کتنا معاوضہ لیتے ہیں؟کپل شرما نے 2013 میں' کامیڈی نائٹس ود کپل' سے اپنے شو کا آغاز کیا
Baca lebih lajut »
کیا سدھو کی کپل شرما شو میں واپسی ہوگئی؟سدھو کے بعد ان کی کرسی اداکارہ ارچنا پورن سنگھ نے سنبھالی اور اب تک وہ ہی کپل کے ساتھ شو میں شریک ہیں
Baca lebih lajut »
سدھو نے کپل شرما شو چھوڑنے کی اصل وجہ 5 سال بعد بتادیسدھو 2019 تک اس شو کا اہم حصہ رہے ہیں جس میں وہ اپنے قہقہوں کے ساتھ برجستہ جملوں اور شاعری سے شو میں چار چاند لگاتے رہے
Baca lebih lajut »
کپل شرما شو کو قانونی نوٹس، سلمان خان کی ٹیم کا شو سے لاتعلقی کا اظہار'دی گریٹ انڈین کپل شو' اب نیٹ فلکس پر نشر ہوتا ہے جس کے خلاف قانونی چارہ گوئی کا نوٹس بھیجا گیا ہے
Baca lebih lajut »