بابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں، پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی: سابق کرکٹر
— فوٹو: اسکرین گریب
اس حوالے سے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ میں گفتگو کرتے ہوئے کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا تھاکہ پاکستان ٹیم کو ذاتی سنگ میل لے ڈوبی ہے، ٹیم بننے ہی نہیں دی گئی، چیئرمین نئے ہیں، ان کے دو فیصلے غلط ہوئے۔ ان کا کہناتھاکہ درست مشورہ دینے والوں کو فوکس کرنے کی ضرورت ہے، بابر اعظم اور محمد رضوان سب سے بڑے ذمہ دار ہیں، ان تمام کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ کی طرف بھیجنا ہوگا۔لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا اور امریکا 5 پوائنٹس کے ساتھ اگلے مرحلے میں پہنچ گیا ہے
احمد شہزاد نے مطالبہ کیا کہ یہ جو6 سے 8 کا گروپنگ والا ٹولا ہے اس کو ٹیم سے نکالیں، اب بھی ٹولےکےخلاف کریک ڈاؤن نہیں کیا توپھرٹیم نہیں بن سکےگی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
'بابراعظم جعلی کنگ ہیں' انکے اعدا و شمار مجھ سے بھی گھٹیا ہیں؟بطور کپتان بابر کا کبھی احتساب نہیں ہوا، احمد شہزاد
Baca lebih lajut »
آنجہانی عظیم فٹبالر میراڈونا کی گولڈن بال ریکارڈ قیمت میں نیلام ہونے کا امکانسال 1986 کے چیمپئن کپتان ارجنٹینا کے آنجہانی لیجنڈ فٹبالر ڈیگو میراڈونا کی چوری شدہ گولڈن بال کو نیلا کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہیداسی ضلع میں مسلح افراد کے حملے میں بھارتی سیکیورٹی فورس کا اہلکار مارا گیا تھا
Baca lebih lajut »
پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
Baca lebih lajut »
سولجر بازار کے قریب گھر میں سلنڈر دھماکہ، 8 افراد زخمیاے آر وائی نیوز کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سلنڈر دھماکے میں 2 بچوں سمیت 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
’آپ جعلی کنگ ہیں‘، احمد شہزاد نے بابراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیاپاکستان میں مضبوط سے مضبوط کپتان کا 2 سے 3 سیریز بعد احتساب ہوا لیکن بابر کا احتساب کسی نے نہیں کیا: پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »