سرگودھا (ڈیلی پاکستان آن لائن) سرگودھا میں گیس سپلائی لائن پر کمپریسر لگا کر دوسروں کی گیس روکنے والے صارف کا کنکشن ہی منقطع کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں گیس کے مزید 687 کنکشن منقطع کر دیئے گئے۔ اسلام آباد میں غیر قانونی گیس استعمال پر 7 کنکشن کاٹے گئے۔ سرگودھا میں سپلائی لائن پر کمپریسر لگا...
سرگودھا سرگودھا میں گیس سپلائی لائن پر کمپریسر لگا کر دوسروں کی گیس روکنے والے صارف کا کنکشن ہی منقطع کر دیا گیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں گیس کے مزید 687 کنکشن منقطع کر دیئے گئے۔ اسلام آباد میں غیر قانونی گیس استعمال پر 7 کنکشن کاٹے گئے۔ سرگودھا میں سپلائی لائن پر کمپریسر لگا کر دوسروں کے حصے کی گیس روکنے والے کا کنکشن بھی کاٹ دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گوجرانوالہ ، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں 28 گیس کنکشن منقطع کئے گئے۔ ساہیوال اور لاہور میں گیس چوری پر 29کنکشن کاٹے گئے۔ دیگر علاقوں میں بھی غیر قانونی گیس استعمال پر بڑی تعداد میں سپلائی روک دی گئی۔محلہ جہاں سے بابراعظم کا سفر شروع ہوا تھا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سویڈن میں پہلی بار قرآن کی بے حرمتی کرنے والے ملعون کو سزااسٹاک ہوم: سویڈن میں پہلی بار مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ملعون شخص کو عدالت نے سزا سنا دی۔
Baca lebih lajut »
میکال ذوالفقار کا بالی ووڈ میں دوبارہ کام کرنے سے انکاربھارت میں کام کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر میکال ذوالفقار نے عزم کا اعادہ کیا کہ اب وہ دوبارہ وہاں کام نہیں کرنے جائیں گے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظمافغانی ہمارے بھائی ہیں، صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے، انوار الحق
Baca lebih lajut »
سویڈن میں قرآن جلانے والے شخص کو نسل پرستانہ نفرت انگیزی پھیلانے پر سزاسویڈن کی ایک عدالت نے قرآن پاک جلانے والے ایک شخص کو نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے جرم میں سزا سنا دی ہے۔ اس شخص نے قرآن مجید کو 2020 میں جلایا تھا۔یہ پہلا موقع ہے کہ سویڈن میں کسی فرد کو اس طرح کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ یہ سزا رواں سال کے آغاز میں قرآن جلانے کے واقعات کی لہر کے بعد سامنے آئی ہے۔اس سے پہلے سویڈن کی حکومت نے قرآن پاک کے خلاف...
Baca lebih lajut »
غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں میں مکمل تعاون کریں گے، آرمی چیفکوئٹہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فوج کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔
Baca lebih lajut »
غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں میں مکمل تعاون کریں گے، آرمی چیفکوئٹہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فوج کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری کارروائیوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی۔
Baca lebih lajut »