پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم

Indonesia Berita Berita

پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

افغانی ہمارے بھائی ہیں، صرف غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے، انوار الحق

وزرات بین الصوبائی نے ایک بار پھر پی سی بی سے رپورٹ طلب کرلیورلڈکپ؛ آسٹریلوی بالرز افریقی بیٹرز کی وکٹ کو ترس گئےاسرائیلی کی غزہ پر بمباری سے 1354 فلسطینی شہید، حماس کے حملوں میں 1300 اسرائیلی ہلاکجماعت اسلامی نے بجلی بلز میں اضافی ٹیکسز کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیامصر کا سرحدی راہداری کھولنے سے انکار؛ اردن کی غزہ کو امداد رک گئی’آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے‘؛ روسی صدر نے ثالثی کی پیشکش کردیپولیس کی عزت نہیں رہی، لگتا ہے کرائے کی پولیس بن گئی، چیف جسٹسکراچی میں مکان گرنے سے 5 مزدوروں کی...

انہوں نے کہا کہ ریاست کے خلاف منفی پراپیگینڈے کی منظم مہم چلائی جاتی ہے. معاشرے میں مثبت بحث و مباحثے اور تنوع و اختلافِ رائے پر مبنی گفتگو سننے کے ماحول کو فروغ دینا ہوگا جس میں اخبارات کا کلیدی کردار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایم ڈی عالمی مالیاتی ادارے نے اسمگلنگ اور ڈالر کی غیر قانونی خرید و فروخت کو روکنے کے حکومتی اقدامات کو سراہا. قلیل مدت میں اسمگلنگ اور ڈالر پر سٹے بازی کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کئے. روپے کی ڈالر کے مقابلے میں بڑھتی ہوئی قدر اس مہم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز اور شفاف بنا رہے ہیں. جس سے ملکی خزانے کو ہونے والا نقصان کم ہوگا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیتسعودی عرب فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، شہزادہ محمد بن سلمان
Baca lebih lajut »

قومی کرکٹر محمد رضوان نے مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے کیا انداز ...حیدرآباد دکن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹر محمد رضوان نے اپنی اننگز مظلوم فلسطینیوں کے نام کرتے ہوئے ان سے اظہار یکجہتی کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق محمد رضوان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سری لنکا کے خلاف جیت غزہ کے بہن بھائیوں کے نام کرتا ہوں۔ گزشتہ روز فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ عبداللہ شفیق اور حسن علی کو جاتا ہے۔  واضح رہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں کی صورت حال انتہائی مخدوش ہے، اسرائیل نے غیر انسانی محاصرے کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پانی، خوراک، بجلی اور انٹرنیٹ سمیت تمام سپلائی
Baca lebih lajut »

یہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنیہودیوں اور اسرائیل کی حفاظت کریں گے، جوبائیڈنامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے، یہودیوں اور
Baca lebih lajut »

’’اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی امداد بند کرے‘‘’’اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کی امداد بند کرے‘‘فلسطینی سفارت خانے کے قونصلر اور ڈپٹی ہیڈ آف مشن نادر الترک نے کہا ہے کہ اسرائیل نے مصر کو خبردار کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی امداد کرنا بند
Baca lebih lajut »

رمیز راجا نے بھارت میں بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیےرمیز راجا نے بھارت میں بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیےورلڈکپ میں کمینٹری کے فرائض انجام دینے والے پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قومی کپتان نے پاکستان کرکٹ کو ایک معیار فراہم کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

فلسطین کے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمانفلسطین کے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام ( جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ فلسطین والے معاملے پر پاکستان کو مبہم نہیں ہونا چاہیے ہمیں واضح موقف کے ساتھ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے،ایک زمانے میں پاکستان نے اسرائیل کے جہاز گرائے تھے۔ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ75 سال سے اسرائیل نے فلسطین کی زمین قبضہ جمایا ہوا ہے، امریکہ اور مغربی قوتیں انکی پشت پر رہی ہیں، انہوں نے ایک دفعہ بھی انسانی حقوق کی بات نہیں کی۔سربراہ جے یو آئی کا کہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-04 11:51:30