کلاڈیا شین بام پارڈو اتوار کو میکسیکو کی اولین خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔ انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک طویل عرصے سے صنفی بنیاد پر تشدد سے دوچار ملک میں تاریخ رقم ہونے والی ہے۔نئی منتخب ہونے والی صدر کو اپنے سرپرست اور سبکدوش ہونے والے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور کی حمایت وراثت میں ملی ہے، جن کی غریبوں میں مقبولیت نے...
کلاڈیا شین بام پارڈو اتوار کو میکسیکو کی اولین خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔ انتخابات کے ابتدائی سرکاری نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایک طویل عرصے سے صنفی بنیاد پر تشدد سے دوچار ملک میں تاریخ رقم ہونے والی ہے۔نئی منتخب ہونے والی صدر کو اپنے سرپرست اور سبکدوش ہونے والے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور کی حمایت وراثت میں ملی ہے، جن کی غریبوں میں مقبولیت نے انہیں کامیابی دلانے میں مدد کی۔ حکمراں جماعت کی امیدوار نے تقریباً 58-60 فیصد ووٹ حاصل کیے۔میکسیکو اپنی مردانہ ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے۔ نیز اسے دنیا...
کلاڈیا نے کالج آف سائنسز اینڈ ہیومینیٹیز ، پلانٹل سور کے ہائی سکول میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں انہوں نے فیکلٹی آف سائنس اور میکسیکو کی قومی خودمختار یونیورسٹی میں طبیعیات کی تعلیم حاصل کی، جہاں سے انہوں نے 1989 میں گریجویشن کیا۔انہوں نے معروف یو این اے ایم سے انرجی انجینیئرنگ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ 1995 میں وہ یو این اے ایم فیکلٹی آف انجینیئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔ ان کا ڈاکٹریٹ کا مقالہ بعنوان ’میکسیکو میں رہائشی توانائی کے رجحانات اور نقطہ نظر‘ نے ملک کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
میکسیکو میں پہلی بار صدر کے عہدے کیلیے ایک خاتون منتخب61 سالہ کلاڈیا شین بام پیشے کے اعتبار سے ایک سائنس دان ہیں
Baca lebih lajut »
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
Baca lebih lajut »
16 سال سے بغیر کچھ کھائے پیے زندہ رہنے والی خاتوننوجوان خاتون کی 10 سال کی عمر میں اچانک ایک دن بھوک ختم ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »
پاکستان کی پہلی تھری سٹار خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے ایک اور اہم ...پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پہلی تھری سٹار خاتون لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو تیسرے ’بنت حوا‘ اچیومنٹ ایوارڈ 2024ء سے نوازا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کو ان کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں پشاور میں بنت حوا فورم (بی ایچ ایف) کے زیراہتمام منعقد ہونے والی ایک تقریب میں ایوارڈ دیا گیا۔اس تقریب میں نگار جوہر...
Baca lebih lajut »
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی
Baca lebih lajut »
نواز شریف چھ سال بعد پارٹی صدر منتخب: مسلم لیگ میں ’ن‘ کی واپسی کیوں ہوئی؟موجودہ سیاسی منظرنامے میں نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدارت ملنے نے کئی ایسے سوال پیدا کیے ہیں جو سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہیں۔ تو کیا نواز شریف کو دوبارہ پارٹی کی صدارت کسی خاص مقصد کے تحت دی گئی ہے؟
Baca lebih lajut »