ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی
امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی ہے، امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری رکارڈ میں جعلسازی پر سزا سنادی، گیارہ جولائی کو جج ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو نیویارک کی جیورر نے سزا سنائی، ڈونلڈٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے، جیوری نے تمام 34 الزامات کو درست قرار دیا۔ امریکا کے سابق صدر ، جس کے نتیجے میں ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت گئے تھے۔ دوسری جانب سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قراردینےوالی جیوری پرتنقیدکرتےہوئے مجھ پر یہ مقدمہ دھاندلی ہے، میں بالکل بے قصور ہوں۔جیوری کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعدڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے گریز کیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی سینیٹ کے ریپبلکن امیدوار لیری ہوگن نے کہا ہے کہ جیوری کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہیے تاہم سابق صدر کے انتہائی قریبی دوست سینیٹر لنزی گراہم نے توقع ظاہر کی ہے کہ اپیل کیے جانے پر جیوری کا فیصلہ مستردکریا جائےگا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار 3 پاکستانی امپائرز پینل میں شاملکرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار تین پاکستانی امپائرز کو آئی سی سی نے کسی میگا ایونٹ کے امپائرز پینل میں شامل کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
بچے کی جنس معلوم کرنے کیلیے درندہ صفت شوہر نے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹ دیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں بچے کی جنس معلوم کرنے کیلیے حاملہ بیوی کا پیٹ کاٹنے والے درندہ صفت شوہر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
Baca lebih lajut »
ایک اور مریضہ میں جانور کے گردے کی کامیاب پیوند کارینیوجرسی : امریکا میں ایک بار پھر ایک مریضہ کے جسم میں جانور کے گردے کی کامیاب پیونکاری کردی گئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون
Baca lebih lajut »
پاکستان میں پہلی بار خواجہ سرا کسی سیاسی جماعت کی مرکزی کابینہ میں شاملکابینہ میں خواجہ سرا ڈاکٹر مہرب معیزا اعوان کو شامل کیا گیا جو بطور سیکرٹری حقوق خواجہ سراخدمات انجام دیں گے
Baca lebih lajut »
خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
Baca lebih lajut »
دنیا کے ایک ہزار بہترین شہروں میں پاکستان کا کونسا شہر سرفہرست ہے؟آکسفورڈ اکنامکس کی جانب سے پہلی بار دنیا کے ایک ہزار شہروں کی درجہ بندی پر مبنی فہرست جاری کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »