کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل

Indonesia Berita Berita

کشیدہ صورتحال، بنگلادیش میں پھنسے پاکستانی طلبہ کے والدین کی وزیراعظم سے مددکی اپیل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بنگلہ دیشی حکومت نے تمام طلباء کو ہاسٹلز سے نکال دیا ہے، ہمارے بچے ہاسٹلز کے احاطے میں محصور ہیں، پاکستانی والدین

بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ بھی پھنس گئے ہیں، اہلخانہ نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے مددکی اپیل کی ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ بچے سارک کوٹہ کے تحت بنگلہ دیش کےکالجوں میں زیر تعلیم ہیں، بنگلہ دیش بالخصوص ڈھاکا اور ملحقہ شہروں میں کرفیو نافذ ہے، بنگلہ دیشی حکومت نے تمام طلباء کو ہاسٹلز سے نکال دیا ہے، ہمارے بچے بنگلا دیش میں ہاسٹلز کے احاطے میں محصور ہیں۔ والدین کی جانب سے بنگلا دیش میں پاکستان کے ہائی کمشنر سے رابطےکی درخواست کی گئی ہے۔

بنگلادیش کی صورتحال کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ڈھاکا میں ہمارا مشن تمام طلبہ سے رابطے میں ہے، ہمارے ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے چٹاگانگ کا دورہ کرکے طلبہ سے ملاقات کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
Baca lebih lajut »

سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبرسیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبربنگلادیش کیخلاف میچ میں راشد خان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے
Baca lebih lajut »

انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام پر کس پاکستانی اداکارہ کا راج ہے؟انسٹاگرام کی دنیا میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے 10 پاکستانی اداکاروں کی فہرست
Baca lebih lajut »

سپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹسپریم کورٹ: مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹن لیگ نے سنی اتحاد کونسل کی اپیل کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائرکی ہے۔
Baca lebih lajut »

جسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانج کے ساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئیجسٹن ٹروڈو کو دلجیت دوسانج کے ساتھ ملاقات مہنگی پڑ گئیکینیڈا میں خالصتان کے حامی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد سے کینیڈا اور بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں
Baca lebih lajut »

کوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتکوبرا زہر کا نیا تیریاق دریافتتریاق کے استعمال سے سانپ کے ڈسنے سے زخموں کی تعداد میں کمی واقع ہوسکتی ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:17:46