کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

Balochistan Berita

کشمیر، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں بارش، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
KashmirLandslidingRain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

گجرات، جہلم اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا

۔ فوٹو فائل۔

گجرات میں بارش کے باعث گیپکو کے کئی فیڈر متاثر ہو گئے جس سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے جبکہ جہلم شہر اور گردو نواح میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی بارش اور تیز ہوا سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ حافظ آباد شہر اور گردونواح میں بھی شدید بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ آزاد کشمیر کے علاقے سماہنی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے جبکہ بھبمر میں بھی شدید حبس کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔پختونخوا، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

دہانا سر میں رات گئے لینڈسلائڈنگ بھی ہوئی، سیلابی صورتحال کے باعث ژوب ڈی آئی خان قومی شاہراہ دہانا سر کے مقام پر آمدورفت کے لیے بند ہے جس کے باعث بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کا امکان ہے، موسلا دھار بارش سے خیبرپختونخوا، مری، گلیات، کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔کراچی سمیت سندھ کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی توقع ہے، کراچی میں ممکنہ بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ شدت 42 ڈگری تک محسوس کیے جانے کا امکان...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Kashmir Landsliding Rain

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بندمشرقی بلوچستان میں طوفانی بارش سے 6 افراد جاں بحق، بلوچستان کو کے پی سے ملانے والی ہائی وے بندمشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھاربارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوئی
Baca lebih lajut »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلودملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان، کراچی میں مطلع ابر آلوداسلام آباد، پنجاب کے بعض علاقوں، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

کوہ سلیمان رینج : موسلادھار بارش اور لینڈ سلائیڈنگ, گاڑیاں پھنس گئیںچمن:  مشرقی بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند ہیں اور بڑی تعداد میں گاڑیاں پھنس گئیں۔کوہ سلیمان رینج میں موسلادھار بارش کے باعث کوئٹہ، چمن، ژوب مغل کوٹ سیکشن پر کوہ سلیمان کے دانہ سر رینج کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے، لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے ژوب ڈیرہ اسماعیل خان...
Baca lebih lajut »

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف حصوں میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے علاوہ رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، پنجاب میں مری ،گلیات ، اٹک، نارووال...
Baca lebih lajut »

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے، جس کے باعث ندی نالوں میں سیلابی صورت حال اور شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔  محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج  رات اور کل موسلا دھار بارش سے کشمیر، شمال مشرقی بلوچستان  اور ڈیرہ غازی خان کے پہاڑی ندی نالوں  میں سیلابی صورت حال...
Baca lebih lajut »

ملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہموسلادھار بارش کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور سیالکوٹ،گوجرانوالہ،نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 01:24:57