ملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہ

Pakistan Berita

ملک میں رواں ہفتے مون سون بارشوں کی پیش گوئی، سیلابی صورتحال و اربن فلڈنگ کا خدشہ
Rain
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

موسلادھار بارش کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور سیالکوٹ،گوجرانوالہ،نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: محکمہ موسمیات

— فوٹو: فائلمحکمہ موسمیات نے بتایاکہ رواں ہفتے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں شدت کےساتھ مون سون بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ موسلادھار بارش کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں سیلابی صورتحال اور سیالکوٹ،گوجرانوالہ،نارووال میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایاکہ تین سے 7 جولائی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے اور مشرقی علاقوں میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rain

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعلیٰ پنجاب کی مون سون سیزن میں زائد بارشوں کا خدشہ پر ندی نالوں کی صفائی ...وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رواں سال مون سون سیزن میں 35فیصدسے زائد بارشوں کے خدشے کے پیش نظر صوبہ بھر میں ندی نالوں کی بھرپور صفائی کی ہدایت کر دی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈ آفس کا دورہ کیا اور مون سون تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزرا خواجہ...
Baca lebih lajut »

رواں سال مون سون بارشوں کی کیا صورتحال ہو گی ؟ اہم تفصیلات جانیےلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا  نے کہا ہے کہ رواں سال مون سون بارشوں کا امکان پہلے سے زیادہ ہے۔مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔راولپنڈی ،بہاولپور ،سرگودھا ،راجن پور اور جھنگ میں پی ڈی ایم اے کے وئیر ہاؤسز قائم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کی زیر...
Baca lebih lajut »

رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں: پی ڈی ایم اےصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر بارش...
Baca lebih lajut »

مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیمون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئیبھارت میں ابھی مون سون کا آغاز نہیں ہوا تاہم بھارت میں پری مون سون کےاثرات پاکستان پربھی پڑتے ہیں: شاہد عباس
Baca lebih lajut »

سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاکسری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاکمحکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی پر تعلیمی اداروں بند کرنے کا اعلان
Baca lebih lajut »

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:59:49