عادلت نے 6 سال بعد مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کردی
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
کے الیکٹرک کے خلاف عدالت نے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کرنے کا بڑا فیصلہ صادر کردیا۔ کرنٹ سے جاں بحق ہونے والے کمسن اذان کے لواحقین کو انصاف مل گیا۔ سینئر سول جج ایسٹ کی عدالت نے کمسن اذان کے کرنٹ سے جاں بحق ہونے کے مقدمے میں کے الیکٹرک کے خلاف تاریخی فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے 6 سال بعد مقدمے کا فیصلہ کرتے ہوئے کے الیکٹرک حکام کے خلاف ڈگری جاری کر دی اور کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ متاثرہ خاندان کو ہرجانہ ادا کیا جائے۔
جج عنبرین جمال کی جانب سے دیے گئے فیصلے میں کے الیکٹرک کو حکم دیا گیا ہے کہ لواحقین کو ایک کروڑ 93 لاکھ روپے کا ہرجانہ ادا کیا جائے۔ مقدمے کے وکیل ایڈووکیٹ عثمان فاروق کے مطابق 2017 میں کراچی میں ہونے والی بارشوں کے دوران کمسن اذان کرنٹ لگنے سے جان کی بازی ہار گیا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے میں کے الیکٹرک کی غفلت واضح تھی، کیونکہ گارڈ وائر لگانے میں ناکامی کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تبصرےDec 23, 2024 12:25 AMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت: عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتاکراچی میں کرنٹ لگنے سے بچے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 1.93 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دتا ہے۔
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کیخلاف بڑا فیصلہ، عدالت کا کرنٹ سے جاں بحق کمسن کے والدین کو 2 کروڑ ادا کرنیکا حکمکراچی میں 8 سالہ اذہان کے کرنٹ لگنے سے جان بحق ہونے کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو 2 کروڑ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
حکومت نے کے الیکٹرک کے ملٹی ائیر بیس ٹیرف میں کمی کی سفارش کیحکومت نے کے الیکٹرک کے مجوزہ ملٹی ائیر بیس ٹیرف کو 44.69 روپے فی یونٹ سے کم کر کے 34.87 روپے فی یونٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔
Baca lebih lajut »
سعودیہ، ترکیہ اور جرمنی سمیت دیگر کی گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی آبادکاری منصوبے کی مذمتگزشتہ ہفتے نیتن یاہو کے حکم پر اسرائیلی افواج 1974 سے اسرائیل اور شام کے درمیان بفر زون کا کردار ادا کرنے والے اقوام متحدہ کے علاقے میں داخل ہوئیں
Baca lebih lajut »
سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »