کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

Indonesia Berita Berita

کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف سرگرم ہیں، جمعیت علمائے اسلام (ف)

اسٹیبلشمنٹ، مغربی قوتیں مدارس کیخلاف ہیں، ہمارے اسلاف نے جدوجہد، اسٹشلمئنٹ نے امریکی غلامی تسلیم کی،سربراہ جے یو آئیجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف سرگرم ہیں جب کہ کرم میں فوجی آپریشن کے لیے راہ ہموار کی جا رہی ہے۔

قاٸد جمیعیت مولانا فضل الر حمن مہمان خصو صی تھے، پارٹی رہنما عطا الحق درویش، ضلعی امیر مولانا امانت شاہ حقانی، مہتمیم جامعہ بنوری کراچی ڈاکٹر سید احمد بنوری، مفتی حماد یوسفزٸی نے بھی خطاب کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سے اب تک اسٹیبلشمنٹ اور مغربی قوتیں دینی مدارس کے خلاف سرگرم ہیں، جنرل مشرف کو کہا کہ آپ بھی تسلیم کریں کہ ہم امریکا کے غلام ہیں، ہمارے اسلاف نے جدوجہد کی جب کہ اسٹشلمئنٹ نے اس کی غلامی تسلیم کی۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مدارس کی حفاظت کرینگے، مدارس کی رجسٹریشن کا ایشو اٹھایا گیا، ہم جدید علوم کے خلاف نہیں ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن ترمیمات پر یقین دلایاوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو مدرسوں کی رجسٹریشن بل میں ترمیمات کے لیے ضمانت دی ہے اور صوبائی وزیراعلما (آر اے) کے ساتھ گفتگو کو یقینی بنایا ہے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن پر قانون سازی کی حمایت کا اعلانوزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس رجسٹریشن پر قانون سازی کی حمایت کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو مدارس کی رجسٹریشن پر صوبوں میں قانون سازی کے لیے حمایت کا اعلان کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

واٹس ایپ میں ریورس امیج سرچ کی سہولت فراہم کیے جانے کا امکانواٹس ایپ میں ریورس امیج سرچ کی سہولت فراہم کیے جانے کا امکانواٹس ایپ کے ویب ورژن میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔
Baca lebih lajut »

کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں اتفاق رائےکوہاٹ میں کرم تنازعہ کے حل کے لیے جرگہ میں دونوں فریقین کے درمیان اتفاق رائے ہو چکا ہے، صرف چند نکات پر مشاورت کے لیے دو دن کا وقفہ مانگا ہے۔
Baca lebih lajut »

مقامات امریکی اور عربی میں امن معاہدے کی امید، شدید بمباردمان جاریمقامات امریکی اور عربی میں امن معاہدے کی امید، شدید بمباردمان جاریکئی ممالک کے درمیان امان معاہدے کی امید افزائی ہوئی ہے، لیکن جنگ جاری رہی ہے اور گزہ میں ہلاکتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

لکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیابلکی مروت؛ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 ورکربازیابباقی نہتے ورکرز کی بازیابی کے لیے آپریشن جاری ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 04:34:24