انسٹاگرام پر 90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساحل پر سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ ۔A post shared by ༺ ༻ کرشمہ کپور سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر، ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔A post shared by ༺ ༻
واضح رہے کہ کرشمہ کپور نے فلمی کیریئر کا آغاز سال 1991 میں ریلیز ہونے والی فلم ’پریم قیدی‘ سے کیا تھا، کرشمہ کی قسمت کا ستارہ سال 1996 میں ریلیز فلم ’راجہ ہندوستانی‘ سے چمکا، اس فلم میں عامر خان ہیرو تھے۔ بہترین گانوں، موسیقی اور اداکاری سے مزین اس فلم کی کامیابی نے کرشمہ کپور کو اسٹار بنا دیا۔ راجہ ہندوستانی کے بعد کرشمہ کپور نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں ’دل تو پاگل ہے‘ ودیگر شامل ہیں۔یاد رہے کہ کرشمہ کپور نے 2003 میں کیریئر کے عروج پر شادی صنعت کار سنجے کپور سے کی تھی مگر 2013 میں دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی تھی۔
علیحدگی کے تین سال بعد 2016 میں دونوں کے درمیان قانونی طور پر طلاق ہوگئی تھی، جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے تھے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہانیہ عامر کی کراچی کے ساحل پر سیروتفریح کی ویڈیو وائرلشوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ہانیہ عامر کی کراچی کے ساحل پر سیر و تفریح کرنے کی تصاویر و ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
Baca lebih lajut »
ہیپاٹائٹس سے متعلق عوام میں پائے جانے والے غلط نظریاتہیپاٹائٹس عام طور پر وائرل انفیکشن یا الکوحل کی کھپت کی وجہ سے ہوتا ہے
Baca lebih lajut »
طلاق یافتہ بیٹی کو بینڈ باجے کیساتھ گھر واپس لانے والے باپ کے چرچےطلاق لینے والی بیٹی کو بینڈ باجے کے ساتھ گھر واپس لانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد دیپیکا کی نئی ویڈیو وائرلاداکارہ دیپیکا پڈوکون کی شو میں متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔
Baca lebih lajut »
سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد دیپیکا کی نئی ویڈیو وائرلاداکارہ دیپیکا پڈوکون کی شو میں متنازع بیان پر سوشل میڈیا پر نقید کا نشانہ بننے کے بعد اپنی ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی ہے۔
Baca lebih lajut »