جب تک کم دباؤ ختم نہیں ہوگا تب تک گرمی ہوگی تاہم امید ہے کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی: چیف میٹرولوجسٹ
/ اسکرین گریب
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہےکہ بارش سے شہر میں گرمی کی شدت کم ہوگی اور آئندہ دو سے تین روز وقفے وقفے سے ہلکی تیز بارش ہوگی۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہےکہ کراچی میں کل اور پرسوں بھی موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 37 سے 38 ڈگری تک ہوگا لیکن اس کی شدت کم ہوگی، جب تک کم دباؤ ختم نہیں ہوگا تب تک گرمی ہوگی تاہم امید ہے کل شام سے سمندری ہوائیں بحال ہوجائیں گی۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں 2 سے 3 دن وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ہوگی، ہوا کے کم دباؤ کی وجہ سے بارشوں کا سسٹم ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق کراچی کے شمال مشرقی حصے میں گرج چمک کے ساتھ بارش برسانے والے بادل موجود ہیں چیف میٹرولوجسٹ نے بتایا کہ کراچی میں سینٹرل، گلشن حدید، سرجانی، ناظم آباد اور گڈاپ کے علاقوں میں زیادہ بارش ہوگی جب کہ عمر کوٹ، سانگھڑ، بدین، تھرپارکر میں دوپہر سے بہت تیز بارش ہورہی ہے اور اب بادل نوابشاہ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔مراد علی شاہ کا ڈکیتی مزاحمت میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 10لاکھ روپے دینے کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک کے کن کن علاقوں میں آج بارش ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے بتادیااسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، جنوبی وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، بالائی سندھ، گلگت بلتستان اور کشمیر چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوسکتی ہے، گزشتہ روز پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش نے جل تھل ایک کردیا تھا ۔ دوسری جانب محکمہ...
Baca lebih lajut »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
Baca lebih lajut »
کراچی میں 2 جون سے گرمی کی شدت کم ہوجائیگی: چیف میٹرولوجسٹملک میں آنے والے مغربی سسٹم کے تحت سندھ میں درجہ حرارت 2 سے 3 ڈگری تک گرنے کا امکان ہے: سردار سرفراز
Baca lebih lajut »
اہلیان کراچی کیلئے بری خبر: بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہکراچی : نیپرا نے شہر قائد کے باسیوں پر ایک بار پھر بجلی گرادی، کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔
Baca lebih lajut »
جولائی کے دوران کس شہر میں کتنی بارش ہوگی؟ کہاں کہاں سیلاب کا خدشہ ہے؟ جامع ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے جولائی کے مہینے کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں متوقع بارشوں کی شدت اور ممکنہ اثرات کے حوالے سے جامع رپورٹ جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی پیشگوئی کے مطابق خیبرپختونخوا میں مردان، مالاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے مختلف مقامات پرجولائی کے تیسرے ہفتے...
Baca lebih lajut »