ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئی

Indonesia Berita Berita

ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ جمعرات 6 جون کو ڈیلاس میں امریکا کے خلاف کھیلے گا جب کہ 9 جون کو نیویارک میں وہ روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا۔

قومی ٹیم ڈیلاس میں موجود اور ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف ہے تاہم انگلینڈ کی طرح یہاں بھی میگا ایونٹ کی تیاریوں میں ایک بار پھر بارش آڑے آ گئیڈیلس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا سیشن بارش سے متاثر ہوا اور قومی ٹیم نے صرف فزیکل اور فیلڈنگ سیشن ہی کیے جس کے بعد تیز بارش کے سبب ٹریننگ سیشن کو ادھورا ختم کرنا پڑا۔

گرین شرٹس کل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر چار بجے سے سات بجے تک ٹریننگ سیشن کرے گی جس میں بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ خامیوں کو درست کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز برطانیہ میں ہوئی جس میں دو میچ بارش کی نذر ہوگئے جب کہ گرین شرٹس اس سیریز کی وجہ سے امریکا میں کوئی وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل سکی۔ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا نے عمان کو سپر اوور میں شکست دیدیالنصر کی شکست پر رونالڈو کی زارو قطار رونے کی ویڈیو وائرل

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان کی ورلڈ کپ تیاریاں بارش کی نذر ہونے لگیںپاکستان نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ کی سیریز کو اہم قرار دیا تھا تاہم بارش نے گرین شرٹس کی میگا ایونٹ کی تیاریوں کو بری طرح متاثر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہپاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
Baca lebih lajut »

پاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستانی بولرز کی خراب فارم ٹی 20 ورلڈ کپ میں خطرے کی گھنٹیپاکستان نے خسارے میں جانے کے بعد آئرلینڈ کیخلاف سیریز تو جیت لی مگر بولرز کی خراب فارم نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کے خلاف پیش گوئیٹی 20 ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کے خلاف پیش گوئیسابق بھارتی کرکٹر رابن اتھپا نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف آئرلینڈ کی جیت کی پیش گوئی کردی۔
Baca lebih lajut »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:41:27