کراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعتراف

Murder Case Berita

کراچی: فلیٹ سےلاشیں ملنےکا واقعہ: ملزم کا ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعتراف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پولیس حکام کے مطابق ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے، ملزم بلال اپنی بہن پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا

پولیس حکام کے مطابق ملزم بلال نے ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کرنےکا اعتراف کرلیا ہے۔ ملزم بلال نے تیز دھار آلے سے ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کو قتل کیا۔واقعہ رہائشی عمارت کے ساتویں منزل کے فلیٹ میں ہوا، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، کرائم سین یونٹ شواہد اکھٹے کر رہا ہے: پولیس

پولیس حکام کے مطابق ملزم بلال اپنی اہلیہ کو بھی طلاق دے چکا ہے۔ ملزم بلال اپنی بہن پر ناجائز تعلقات کا شک کرتا تھا۔ ملزم کے اعتراف جرم کے بعد مقدمہ درج کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ رہائشی عمارت کے فلیٹ سے تشدد زدہ 4 خواتین کی گلا کٹی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی تھیں، قتل کی گئی خواتین میں ماں، بیٹی، نواسی اور بہو شامل ہیں جن کی عمریں 51، 18، 19اور 13سال ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ رہائشی عمارت کی ساتویں منزل پر واقع فلیٹ میں پیش آیا، چاروں لاشیں الگ الگ کمروں سے ملیں، چاروں خواتین کو تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔26 ویں آئینی ترمیمی بل کی سینیٹ میں شق وار منظوری کا عمل جاری، پی ٹی آئی اراکین ایوان سے چلے گئے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشنپی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشنسیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ قومی ائیر لائن خریدنے والی کمپنی کو نئے جہاز لینا ہوں گے اور جہازوں کا فلیٹ 18 سے بڑھا کر 3 سال میں 45 کرنا ہوگا۔
Baca lebih lajut »

بھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزابھارت: ماں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالے شخص کو عمرقید کی سزاہوس کا بچاری درندہ صفت شخص اپنی والدہ کو بیوی کی طرح ساتھ رہنے کا کہتا رہا اور کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی بھی دی: پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »

منی لانڈرنگ کیس، شلپا نے گھر سے بےدخلی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیامنی لانڈرنگ کیس، شلپا نے گھر سے بےدخلی کا نوٹس عدالت میں چیلنج کردیااداکارہ اور اُن کے شوہر راج کندرا کو اپنا رہائشی فلیٹ خالی کرنے کا نوٹس ملا ہے
Baca lebih lajut »

امریکا میں اغوا کیا گیا بچہ 70 سال بعد واپس مِل گیاامریکا میں اغوا کیا گیا بچہ 70 سال بعد واپس مِل گیاان کی بھانجی الیڈا ایلیکوئن اپنے ماموں کو مختلف ذرائع سے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئیں
Baca lebih lajut »

بلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانبلاول اور حافظ نعیم کی ملاقات، وزیر اعظم کا 7 اکتوبر کو فلسطینیوں کیساتھ یوم یکجہتی منانے کا اعلانوزیراعظم نے 7 اکتوبرکو ملک بھر میں اسرائیلی مظالم کا شکار مسلمان بہن بھائیوں سے یومِ یکجہتی منانے اور آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا
Baca lebih lajut »

دورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیدورہ آسٹریلیا؛ قومی ٹیم کا اعلان نئی سلیکشن کمیٹی کرے گیاظہر علی اور عاقب جاوید کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنائے جانے کا امکان، ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:56:05