پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشن

Pia Berita

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی، سیکرٹری نجکاری کمیشن
Privatization
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

سیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ قومی ائیر لائن خریدنے والی کمپنی کو نئے جہاز لینا ہوں گے اور جہازوں کا فلیٹ 18 سے بڑھا کر 3 سال میں 45 کرنا ہوگا۔

اسلام آباد: سیکرٹری نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی نجکاری کے لیے بولی یکم اکتوبر ہوگی۔

کمیٹی کے اجلاس میں سحر کامران کی جانب سے معاہدے کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کرنے کا مطالبہ کیا گیا جس پر سیکرٹری نجکاری کمیشن نے کہا کہ ڈرافٹ غور کرنےکے لیے سرمایہ کاروں کو دیا گیا ہے، اس ڈرافٹ کی ابھی کابینہ نے بھی منظوری دینی ہے۔ سیکرٹری نجکاری کمیشن نے بتایا کہ معاہدےکی خلاف ورزی پرخریدار کمپنی کے خلاف کارروائی ہو سکے گی، خریدار کمپنی کو آتےہی 65 سے70 ارب روپے تک سرمایہ کاری کرنا پڑےگی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Privatization

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے بولی کب ہوگی اور ملازمین کا کیا ہوگا؟پی آئی اےکی نجکاری کیلئے بولی کب ہوگی اور ملازمین کا کیا ہوگا؟وزیراعظم نے نجکاری شفاف بنانےکےلیے بڈنگ ٹیلیویژن پربراہ راست دکھانے کی ہدایت کی ہے، سیکرٹری نجکاری
Baca lebih lajut »

پی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرپی آئی اے کا طیارہ اچانک 6 منٹ میں 26 ہزار فُٹ نیچے کیسے آگیا؟ پرواز میں ایمرجنسی ڈکلیئرانتظامی صورتحال کی وجہ سے پی آئی اے کو طیاروں کے پرزوں کی کمی کا سامنا ہے: ترجمان پی آئی اے
Baca lebih lajut »

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
Baca lebih lajut »

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاباسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
Baca lebih lajut »

سینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورسینیٹ: پی ٹی آئی جلسے سے 2 دن قبل پُرامن اجتماع اور امن و عامہ کا بل کثرت رائے سے منظورپی ٹی آئی کے جلسے کو روکنے کیلئے یہ قانون بنایا جا رہا ہے، کیوں اتنے خوفزدہ ہیں؟ پی ٹی آئی کے علی ظفر کا سوال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 14:07:53