گزشتہ شب 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس سندھ میں اجتماع کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
__فوٹو: اسکرین شاٹ
جس میں شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل بھی موجود تھیں۔ اداکارہ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ یہ سوال ہر مسلمان کے ذہن میں آتا ہے، اکثر لوگ ہمت کرکے یہ سوال پوچھ لیتے ہیں جب کہ کچھ لوگ فتوے کے خوف کی وجہ سے یہ سوال پوچھنے سے گھبراتے ہیں، یہ انتہائی عام اور اچھا سوال ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسان وہ نہیں کرتا جو اللہ تعالیٰ نے اس کی تقدیر میں لکھ دیا ہے بلکہ اللہ تعالیٰ نے وہ لکھا ہے جو انسان نے کرنا ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کو غیب کا علم ہے اور اللہ جانتا ہے کہ فلاں شخص اپنی زندگی کے کس موڑ پر کیا فیصلہ لے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی اجتماع میں اداکارہ یشما گِل کا ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اہم سوالذاکر نائیک کے جواب نے اداکارہ کو مطمئن کردیا
Baca lebih lajut »
دھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکگزشتہ روز ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں لیکچر دیا تھا
Baca lebih lajut »
مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »
آپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتفضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی
Baca lebih lajut »
پاکستان میں رہ کر جنت میں جانے کے امکانات امریکا کے مقابلے میں زیادہ ہیں: ذاکر نائیکمسلم ملک کو چھوڑ کر غیر مسلم ملک میں بسنےکی حمایت نہیں کرتا, پاکستان امریکا سےکہیں بہتر ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب
Baca lebih lajut »
’فیملی سے متعلق سوال بڑے مشکل لگتے ہیں‘، امیتابھ دوران شو پریشان ہوگئےحال ہی میں ’ کون بنے گا کروڑ پتی‘ کے ایک ایپی سوڈ کے دوران کنٹیسٹنٹ نے امیتابھ بچن نے ان سے فیملی سے متعلق سوال کیا تھا
Baca lebih lajut »