دھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیک

Indonesia Berita Berita

دھمکی یا ہتھیار دکھا کر مذہب کی تبدیلی حرام ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

گزشتہ روز ڈاکٹر ذاکر نائیک نے گورنر ہاؤس کراچی میں لیکچر دیا تھا

کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مذہب کی جبری تبدیلی سے متعلق ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی مہیش کمار کے سوال کا جواب دےدیا۔

جس دوران متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی مہیش کمار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام میں مذہب کی جبری تبدیلی حرام ہے، دھمکی یا ہتھیار دکھاکر تبدیلی مذہب حرام ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا تھا کہ کوئی محبت یا چاہت میں اسلام قبول کرتا ہے تو وہ افضل نہیں لیکن وہ اسلام میں داخل ہوسکتا ہے، ہم کسی کے دل کے معاملے کو نہیں جان سکتے کیا پتا وہ آگے جاکر عام مسلمان سے ایک اچھا مسلمان بن جائے۔

یاد رہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں وہ کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مختلف تقاریب سے خطاب کریں گے اور اہم ملکی شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔میرے نزدیک میڈیا سب سے خطرناک اور اہم ہتھیار ہے، میڈیا کالے کو سفید اور ہیرو کو ولن بنا سکتا ہے: ڈاکٹر ذاکر نائیکڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبھارت چھوڑنے سے متعلق بات...

پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج کا اعلان، اسلام آباد جانیوالے راستے بند، جڑواں شہروں میں موبائل سروس معطلپاکستانی کوہ پیما سرباز خان کا غیر معمولی کارنامہ: 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام چوٹیاں سر کرلیں

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتآپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتفضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی
Baca lebih lajut »

مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانمذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا آئندہ ماہ دورہ پاکستان کا اعلانایک پوڈ کاسٹ میں انٹرویو کے دوران ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جلد ہی پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا تھا
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت کیوں چھوڑا؟ مذہبی اسکالر نے حکومتی ہتھکنڈوں کی تفصیل بتادیڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور اسی دوران ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےبھارت چھوڑنے سے متعلق بات کی
Baca lebih lajut »

ڈاکٹر ذاکر نائیک: غزہ کے مسلمان جہاد کرکے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیںڈاکٹر ذاکر نائیک: غزہ کے مسلمان جہاد کرکے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیںڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمان اسلام کے تیسرے مقدس مقام مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے جہاد کرکے فرض کفایہ ادا کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو ریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو تسلیم کرنا ہے اور فلسطین میں دو ریاستوں کے قیام کا مطالبہ مسترد کرتے ہیں
Baca lebih lajut »

مسئلہ فلسطین پر مسلمان ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے: ڈاکٹر ذاکر نائیکمسئلہ فلسطین پر مسلمان ممالک کو نیٹو طرزکا اتحاد تشکیل دینا چاہیے: ڈاکٹر ذاکر نائیکاگر مسلمان اسلامی نظام نافذ کریں اور خلافت کا قیام کریں تو ان شاءاللہ اس طرح کے مسائل کبھی نہیں ہوں گے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
Baca lebih lajut »

ذاکر نائیک بھارت چھوڑ کر ملائشیا کے بجائے پاکستان کیوں نہیں گئے؟ذاکر نائیک بھارت چھوڑ کر ملائشیا کے بجائے پاکستان کیوں نہیں گئے؟بھارت واپس جانے کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بھارت جانے کا مطلب جیل جانا ہے کیونکہ بھارتی حکومت انہیں دہشت گرد سمجھتی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 04:45:39