وزیر داخلہ سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایس ایس پی ملیر اور انکی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کیا
ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی نے تھانا قائدآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ قائد آباد میں ملزم جاوید ممتاز نے 6 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی، ملزم نے بچی پر بدترین تشدد کیا، بچی کو مردہ سمجھ کر بوری میں ڈال کر گندے نالے میں پھینک دیا تھا۔فیصل آباد: جعلی پیر نے مریدنی کی 16 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا
انہوں نے بتایا کہ پولیس نے اطلاع ملتے ہی بچی کو بوری سے نکال کر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا، بچی کی حالت سنبھلنے پر پولیس نے بچی سے معلومات حاصل کیں، بچی نے پولیس کو ملزم کے بارے میں بتایا جس پر 3 مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ایک گھنٹے کے اندر ملزم جاوید ممتاز کو گرفتار کر لیا گیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے پولیس پارٹی کے لیے ایک لاکھ روپے انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار نے ایس ایس پی ملیر اور ان کی ٹیم کو شاباشی دی اور 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا، لگتا ہے انہیں بے بس کر دیا گیا ہے: آصف کرمانی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
صومالیہ میں جیل سے فرار ہونے کی کوشش میں 5 قیدی ہلاکجیل میں بندوقیں اور گرینیڈ اسمگل ہوکر آتے ہیں اور اسی اسلحے کی مدد سے قیدیوں نے حملہ کرکے فرار ہونے کی کوشش کی: پولیس اہلکار
Baca lebih lajut »
بنوں چھاؤنی پر دہشتگردوں کا حملہ، 8 فوجی جوان شہید، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد ہلاکسکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی چھاؤنی میں داخل ہونےکی کوشش ناکام بنا دی جس پر دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چھاؤنی کی دیوار سے ٹکرا دی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پرحملے کی کوشش ناکامدہشتگردوں نے آئی ڈی دھماکا کر کے بنوں کینٹ میں گھسنے کی کوشش کی ، ذرائع
Baca lebih lajut »
سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگیپولیس 2017 سے 2023 تک ان کیسز کا بھی دوبارہ جائزہ لے گی جن میں ملزمان تک پہنچنے کے لیے چہرے کی شناخت کرنے والے کیمروں سے مدد لی گئی
Baca lebih lajut »
فلسطینی نژاد بچی کو ڈبونے کی کوشش پر تکلیف ہوئی: جو بائیڈنواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ انہیں ریاست ٹیکساس میں ایک خاتون کی جانب سے فلسطینی نژاد امریکی تین سالہ بچی کو مبینہ طور پر سوئمنگ پول میں ڈبونے کی کوشش سے متعلق خبروں پر ’شدید تکلیف‘ ہوئی ہے۔عدالتی ریکارڈ سے پتہ چلتا ہے کہ مئی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد خاتون پر قتل کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ 42 سالہ خاتون...
Baca lebih lajut »
ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موت20 سالہ تیشا کمار نے جرمنی میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں
Baca lebih lajut »