ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موت

Indonesia Berita Berita

ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

20 سالہ تیشا کمار نے جرمنی میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں

ٹی سیریز کے بانی و فلمساز کرشن کمار کی بیٹی کی اچانک موتبھارت کی سب سے بڑی میوزک پروڈکشن کمپنی ٹی سیریز کے مشترکہ بانی اور فلسماز کرشن کمار کی بیٹی تیشا کمار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے چل بسیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ تیشا کمار نے 18 جولائی کو جرمنی میں ہی اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں جبکہ آج 19 جولائی کو ٹی سیریز کی جانب سے اُن کی موت کی خبر سامنے آئی۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ تیشا کمار کو آخری بار اپنے والد کے ساتھ بلاک بسٹر فلم ‘انیمل’ کے پریمیئر پر دیکھا گیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عراق؛ داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کو سزائے موت اور عمر قیدعراق؛ داعش کے بانی البغدادی کی بیگمات اور بیٹی کو سزائے موت اور عمر قیدایک اہلیہ اسما کو سزائے موت جب کہ دوسری بیگم نورین اور بیٹی عمیمہ کو عمر قید کی سزا سنائی گئی
Baca lebih lajut »

زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزازیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیابانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
Baca lebih lajut »

9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنیکی ہدایت9 مئی مقدمات: جیل سپرنٹنڈنٹ کو عمران خان کو ویڈیو لنک یا ذاتی حیثیت میں پیش کرنیکی ہدایتبانی پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک درخواست پر سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے کی
Baca lebih lajut »

پارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیپارٹی میں سینئر رہنماؤں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے: شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی این آر او لینے اور باہر جانے کے لیے تیار نہیں ہیں: پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

داعش بانی ابوبکر البغدادی کی ایک اہلیہ کو سزائے موت دوسری بیوی، بیٹی کو عمر ...بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کی ایک عدالت نے داعش کے مقتول بانی ابوبکر البغدادی کی اہلیہ اسما محمد کو سزائے موت جبکہ دوسری بیوی اور بیٹی کو عمر قید سنا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی علاقے کرخ کی ایک فوجداری عدالت نے اسما محمد کو داعش کے لئے کام کرنے اور یزیدی خواتین کو اپنے گھر میں یرغمال بنانے کے جرم میں 2005ء کے انسداد دہشت گردی قانون کے تحت سزائے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 18:04:06