کراچی : لیاری سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کس کی تھی؟ معمہ حل، سسنی خیز انکشاف

Indonesia Berita Berita

کراچی : لیاری سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کس کی تھی؟ معمہ حل، سسنی خیز انکشاف
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کراچی : لیاری 36 بی سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کا معمہ حل ہو گیا، ملزم حمزہ نے غیرت کےنام پر اپنے دوست شاہنواز مری کوقتل کیا اور مبینہ قاتل کی ماں اور بیوی نے بھی قتل میں ساتھ دیا۔

ملزم نے کہا مقتول شاہنواز مری میری والدہ ،بیوی اور بہن پر غلط نظر رکھتا تھا۔شاہنواز کو نشہ کرنے کے بہانےگھر پر بلایا اور تیز دھار آلےسے قتل کردیا۔ لاش کو رکشے میں لے جاکر لیاری چھتیس بی میں پھینک دی

حمزہ نے غیرت کے نام پر اپنے دوست شاہنواز مری کوقتل کیا اور قاتل کی ماں اور بیوی نے بھی قتل میں ساتھ دیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیںماہ رمضان سے قبل مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیںکراچی : ماہ رمضان سےپہلے مہنگائی کے طوفان نے عوام کی چیخیں نکال دیں ، ڈیڑھ سو روپے ملنے والی پیاز 280 روپے کی ہوگئی
Baca lebih lajut »

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیابھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے پاکستان کے دورے کی خواہش کا اظہار کردیااداکارہ نے پاکستانی مداحوں کی جانب سے ملنے والی بے پناہ محبت پر ان کا شکریہ بھی ادا کیا
Baca lebih lajut »

ڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافڈیوڈ ملر نے اپنی شادی کس لیگ کی وجہ سے ملتوی کی؟ وسیم اکرم کا انکشافوسیم اکرم نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے بلے باز ڈیوڈ ملر نے کرکٹ لیگ کی وجہ سے اپن شادی کی تاریخ آگے بڑھادی۔
Baca lebih lajut »

کراچی کے علاقے میں پانچ ماہ سے گیس بندش کا مسئلہ حلکراچی کے علاقے میں پانچ ماہ سے گیس بندش کا مسئلہ حلکراچی: سولجربازار، ڈولی کھاتہ اور سپارہ والا کمپاؤنڈ میں 5 ماہ سے گیس کی بندش کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

انجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاانجن میں سکے پھینکنے والے مسافر نے چینی پرواز کو گھنٹوں تک موخر کردیاچین کی اندرون ملک پرواز شہر سانیا سے دارالحکومت بیجنگ کیلیے شیڈول تھی
Baca lebih lajut »

بے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیابے گھر کیا گیا تو کس اداکار نے ساتھ دیا؟ لیلیٰ نے بتادیاشوبز انڈسٹری کی ماضی کی معروف اداکارہ لیلیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ جب گھر سے بے گھر کیا تو اداکار احسن خان نے ساتھ دیا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 08:35:23