کراچی: سولجربازار، ڈولی کھاتہ اور سپارہ والا کمپاؤنڈ میں 5 ماہ سے گیس کی بندش کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سحرو افطار میں گیس کی بندش سے کراچی کے متعدد علاقوں میں شہریوں کو کافی مشکلات ہیں۔ تاہم سولجربازار، ڈولی کھاتہ اور سپارہ والا کمپاؤنڈ میں مہینوں سے بند گیس بحال کردی گئی ہے۔
ایم کیوایم کے رکن اسمبلی فیصل رفیق سوئی گیس کے عملے کو لےکر مذکورہ علاقے میں پہنچ گئے جہاں رکن اسمبلی نے اپنی نگرانی میں متاثرہ لائن کی تبدیلی کا کام شروع کرایا۔رکن اسمبلی فیصل رفیق کا کہنا تھا کہ لائن کی تبدیلی سےمتاثرہ علاقوں میں گیس کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں مبینہ ڈکیت کے بھائی نے ماموں بھانجے کو قتل کردیاکراچی کے علاقے سہراب گوٹھ سمن آبا تھانے کی حدود میں قتل ہونے والے شخص نے دو ماہ قبل مبینہ ڈکیت کو ہلاک کیا تھا
Baca lebih lajut »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر شوہر کے ہاتھوں بیوی قتلبھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے گروگرام میں انڈے کا سالن بنانے سے انکار پر سفاک شوہر نے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
Baca lebih lajut »
وہ مسلم ملک جو ’نِکل‘ کے ذخائر اور نئے زیرتعمیر دارالحکومت کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا چاہتا ہےکیا انڈونیشیا 2045 تک 25000 ڈالر کی اوسط آمدنی اور غربت کے مکمل خاتمے کے ساتھ دنیا کی پانچ بڑی معیشت میں سے ایک بننے کا ہدف پورا کر سکے گا؟
Baca lebih lajut »
سمندری کچھوے نے 8 بچوں کی جان لے لی، مگر کیسے؟افریقی ملک تنزانیہ کے علاقے زنجبار میں سمندری کچھوے کا گوشت کھانے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 78 سے زائد افراد بیمار پڑ گئے۔
Baca lebih lajut »
رمضان المبارک سے پہلے طبی معائنہ کیوں ضروری ہے؟ماہ صیام اُمّت مسلمہ کے لیے توانائی راحت اور زندگی کا پیغام لے کر آتا ہے، اس ماہ مقدس میں سنگین امراض میں مبتلا افراد کیلئے روزے رکھنا
Baca lebih lajut »